صرافہ مارکیٹ میں استحکام: سونے کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج بروز بدھ، 22 جولائی 2026 کو سونے کی قیمتیں مستحکم ریکارڈ کی گئی ہیں۔ جاری کردہ تصدیق شدہ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان میں 24 قیراط (24K) سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 27 ہزارروپے جبکہ 22 قیراط (22K) سونے کے نرخ 3لاکھ 91 ہزار524روپے فی تولہ […]
صرافہ مارکیٹ میں استحکام: سونے کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں Read More »









