کاروبار

سونا قیمت

سونا مزید مہنگا: فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد : ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس کے تحت عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کے اثرات مقامی […]

سونا مزید مہنگا: فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئی Read More »

پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری: پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے آج منگل 21 جولائی کے لیے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں جزوی کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری: پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ Read More »

خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹس ہل کر رہ گئیں

مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی مالیاتی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ خام تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں فروخت کا دباؤ بڑھنے سے سرمایہ کار محتاط ہو گئے ہیں۔ عالمی منڈی

عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹس ہل کر رہ گئیں Read More »

پاکستانی فری لانسرز نے کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستانی فری لانسرز نے گزشتہ 3 مالی سالوں کے دوران 3 ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد زرمبادلہ کمایا، جو ملکی معیشت میں ڈیجیٹل شعبے کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق فری لانس برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی مالی سال 2024 میں 50 کروڑ 50 لاکھ

پاکستانی فری لانسرز نے کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا،نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 35پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل میں 5 روپے 71 پیسے اضافے کا اعلان کردیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم قیمتوں کا نیا یومیہ نظام متعارف، اوگرا کو اختیار دیدیا پیٹرول کی قیمت

پیٹرولیم قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پیٹرولیم قیمتوں کا نیا یومیہ نظام متعارف، اوگرا کو اختیار دیدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے روزانہ قیمتوں کے تعین کا نیا نظام منظور کر لیا جس کے تحت اوگرا اب پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتیں روزانہ جاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں گزشتہ سات کاروباری دن کی اوسط عالمی قیمت کے مطابق

پیٹرولیم قیمتوں کا نیا یومیہ نظام متعارف، اوگرا کو اختیار دیدیا Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم، 24 قیراط سونا 4 لاکھ 24 ہزار 200 روپے پر برقرار

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں پیر، 20 جولائی 2026 کو سونے کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر قیمتوں میں کوئی بڑا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا اور نرخ گزشتہ سطح پر ہی برقرار ہیں۔ اسلام آباد سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق کاروباری صورتحال مستحکم رہنے

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم، 24 قیراط سونا 4 لاکھ 24 ہزار 200 روپے پر برقرار Read More »

ہونڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت، 2026 ماڈل کتنے کا ملے گا؟

مارکیٹ میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود ہونڈا پرائیڈر 100 اپنی کم خرچ خصوصیات اور بہترین مائلیج کے باعث صارفین کی توجہ کا خاص مرکز بنی ہوئی ہے۔ پاکستان میں 100 سی سی موٹر سائیکلوں کے شعبے میں ہونڈا پرائیڈر 100 اب بھی صارفین کی پسندیدہ ترین موٹر سائیکلوں میں نمایاں طور پر

ہونڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت، 2026 ماڈل کتنے کا ملے گا؟ Read More »

خام تیل 90 ڈالر سے تجاوز کر گیا، پاکستان میں آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ ہوگا

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی شدید کشیدگی کے باعث عالمی توانائی مارکیٹ میں زبردست ہلچل پیدا ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرنے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے

خام تیل 90 ڈالر سے تجاوز کر گیا، پاکستان میں آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ ہوگا Read More »

پی ٹی اے

پی ٹی اے کا سم کے اجراء کیلئے نیا نظام متعارف کرانے پر غور

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فنگر پرنٹس کی تصدیق میں پیش آنے والے مسائل کے مستقل حل کے لیے نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے چہرے کی شناخت پر مبنی نیا تصدیقی نظام متعارف کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سم کارڈ کے حصول کے

پی ٹی اے کا سم کے اجراء کیلئے نیا نظام متعارف کرانے پر غور Read More »