کاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4روپے40پیسے اضافہ کردیا جس کے بعد نئی قیمت 331روپے 52پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی3 روپے62 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل378روپے 66پیسے فی لیٹر میں دستیاب […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

آج سونے کی تازہ ترین قیمت، قیمتیں مستحکم

پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں آج بروز جمعرات، 23 جولائی 2026 کو سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ تصدیق شدہ ڈیٹا کے مطابق مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر 24K، 22K اور 21K سونے کے نرخ بغیر کسی بڑی تبدیلی کے اپنی سابقہ سطح پر برقرار ہیں۔ اسلام آباد سمیت ملک بھر

آج سونے کی تازہ ترین قیمت، قیمتیں مستحکم Read More »

حکومت کا بڑا تحفہ! “وزیراعظم اپنا گھر پروگرام” کا اہم اعلان

حکومت پاکستان نے ایسے تمام شہریوں کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند اسکیم کا اعلان کیا ہے جن کے نام پر پہلے سے کوئی ذاتی رہائشی مکان موجود نہیں ہے۔ “وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، گھر ہو تو اپنا” کا بنیادی مقصد متوسط اور کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے ذاتی گھر کے خواب کو

حکومت کا بڑا تحفہ! “وزیراعظم اپنا گھر پروگرام” کا اہم اعلان Read More »

تحقیقات سیل : پاکستانی صحافی کو خریدنے کی ’غیر ملکی‘ نیٹ ورک کی کوشش بے نقاب

دی نیوز انویسٹی گیشن سیل کی 8 ماہ پر محیط ایک طویل اور تفصیلی تحقیقات نے ایک مبینہ نیٹ ورک کی جانب سے روزنامہ ’دی نیوز‘ کے نمائندے کو خریدنے کی کوشش کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اس نیٹ ورک کا مقصد طویل المدتی مالیاتی مراعات اور مستقبل کی ضمانتوں کے عوض بیرونی طور

تحقیقات سیل : پاکستانی صحافی کو خریدنے کی ’غیر ملکی‘ نیٹ ورک کی کوشش بے نقاب Read More »

راولپنڈی میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 500 روپے فی کلو تک پہنچ گیا

راولپنڈی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے شہریوں بالخصوص متوسط اور کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔ روزمرہ کے کھانے پکانے میں ٹماٹر ایک اہم اور لازمی جزو سمجھا جاتا ہے، تاہم حالیہ مہنگائی کی لہر کے باعث اب اس کی خرید عام آدمی کی

راولپنڈی میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 500 روپے فی کلو تک پہنچ گیا Read More »

سرکاری ملازمین کے لیے ‘پاک آواز’منصوبے کی منظوری

وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار سرکاری مواصلات کو مکمل طور پر سائبر محفوظ بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ وزارتِ اطلاعاتی ٹیکنالوجی و مواصلات نے ملکی تاریخ کا سب سے محفوظ اور خود مختار موبائل کمیونیکیشن نیٹ ورک ‘پاک آواز’ بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد

سرکاری ملازمین کے لیے ‘پاک آواز’منصوبے کی منظوری Read More »

پیٹرولیم

پیٹرول،ڈیزل مزید مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے جس کا اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6روپے 39پیسے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7روپے83پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پیٹرول 4 روپے93پیسے ،ڈیزل 7روپے

پیٹرول،ڈیزل مزید مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال موخر،قیمتوں کے تعین کا معاملہ 15روز میں حل ہوگا

وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کے ساتھ ملاقات کے بعدپیٹرول پمپ مالکان نے ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق وفاقی حکومت نے منافع مارجن کا معاملہ 2 ہفتوں میں حل کروانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے کل ملک بھر میں پیٹرول

پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال موخر،قیمتوں کے تعین کا معاملہ 15روز میں حل ہوگا Read More »

آزادکشمیر ہائیکورٹ نے کشمیر بینک کے نئے صدر کی تقرری روک دی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے نئے صدر کی تقرری سے متعلق جاری عمل کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے صدر کی آسامی کے لیے جاری کیا گیا اشتہار اور اس کے تحت ہونے والے انٹرویوز کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت عالیہ نے بینک کے

آزادکشمیر ہائیکورٹ نے کشمیر بینک کے نئے صدر کی تقرری روک دی Read More »

پیٹرول پمپ کل سے 24گھنٹوں کیلئے بند رہیں گے،مالکان کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کی صبح 6 بجے سے 24 گھنٹے کے لیے پیٹرول پمپ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے تمام دھڑوں نے متفقہ طور پر حکومت کے سامنے تین مطالبات بھی رکھ دئیے ہیں۔ پیٹرول پمپ مالکان اور ڈیلرز کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کی کال کے

پیٹرول پمپ کل سے 24گھنٹوں کیلئے بند رہیں گے،مالکان کا اعلان Read More »