تازہ ترین

وزیراعظم گیلانی کی زیرصدارت اہم اجلاس، اصلاحاتی عمل تیز کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومت کے پہلے 100 دن کے اہداف کے حصول کیلئے مرتب کردہ روڈ میپ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:میڈیا کی مد میں رقم وصولی کی خبریں بے بنیاد، من گھڑت ہیں، […]

وزیراعظم گیلانی کی زیرصدارت اہم اجلاس، اصلاحاتی عمل تیز کرنے کا فیصلہ Read More »

کاغذات نامزدگی

میڈیا کی مد میں رقم وصولی کی خبریں بے بنیاد، من گھڑت ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ پرچلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کیجس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے میڈیا کی مد میں محکمہ مالیات سے کوئی رقم وصول کی ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن

میڈیا کی مد میں رقم وصولی کی خبریں بے بنیاد، من گھڑت ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن Read More »

پونچھ ڈویژن سے درجنوں افراد آئی پی پی میں شامل،الیکشن میں بھرپور انٹری دینگے،سردار تنویر الیاس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) بلوچ اور پونچھ حلقہ 5 سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کو بڑا جھٹکا، متعدد بااثر سیاسی گھرانوں اور سرکردہ رہنماؤں نے دیگر جماعتوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔ سرکردہ رہنمائوں نے سردار تنویر الیاس خان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیتی تقریب نے

پونچھ ڈویژن سے درجنوں افراد آئی پی پی میں شامل،الیکشن میں بھرپور انٹری دینگے،سردار تنویر الیاس Read More »

آزادکشمیر :نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،قائم مقام صدر نے وزراء سے حلف لیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کے بعد آزادکشمیر میں نئی حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل ، نئی کابینہ میں شامل وزراء نے حلف اٹھا لیا۔ آزاد جموں و کشمیر حکومت کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج 4 ستمبر کو صدر ہاؤس مظفرآباد میں منعقد ہوئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بحالی سے متعلق

آزادکشمیر :نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،قائم مقام صدر نے وزراء سے حلف لیا Read More »

سی ایس ایس

سی ایس ایس ، اُمیدواروں کیلئے عمر کی حد 35 سال کرنے کی سفارش مسترد

سی ایس ایس کے اُمیدواروں کی بالائی عمر کی حد 30 سال سے بڑھا کر 35 سال کرنے اور امتحان میں شرکت کے مواقع 3 سے بڑھا کر 5 کرنے کی سفارشات مسترد کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق CSS امتحان سے متعلق پارلیمانی سطح پر سامنے آنے والی سفارشات پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اپنا

سی ایس ایس ، اُمیدواروں کیلئے عمر کی حد 35 سال کرنے کی سفارش مسترد Read More »

کیری ڈبہ

وادی نیلم : صندوک کے مقام پر مسافر کیری ڈبہ حادثے کا شکار، ڈرائیور جاں بحق

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے زیریں علاقے صندوک میں مسافر کیری ڈبہ حادثے کا شکار ہوکر دریا میں جا گرا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور بچہ زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد دو افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسافر

وادی نیلم : صندوک کے مقام پر مسافر کیری ڈبہ حادثے کا شکار، ڈرائیور جاں بحق Read More »

حکومت سازی

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ آگیا، آج 8 وزرا کا حلف اٹھانے کا امکان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا پہلا مرحلہ آج مکمل ہونے کا امکان ہے، کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں آج 8 وزراء کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، جن کی حلف برداری شام 4 بجے کے بعد ایوانِ

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ آگیا، آج 8 وزرا کا حلف اٹھانے کا امکان Read More »

فتنہ الہندوستان

قلات میں فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر انٹیلیجنس بنیاد پربیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ انٹیلیجنس اطلاعات

قلات میں فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر Read More »

اٹامک انرجی ایجنسی

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ فصلوں کی افزائش کے حوالے سے تربیتی کورس اختتام پذیر

فیصل آباد: نیوکلیئر انسٹی ٹیوٹ فار ایگریکلچر اینڈ بائیولوجی (نیاب)، فیصل آباد میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے تعاون سے فصلوں کو موسمیاتی تبدیلیوں اور مختلف زرعی خطرات سے محفوظ بنانے کے حوالے سے دو ہفتوں پر مشتمل علاقائی تربیتی کورس اختتام پذیر ہوگیا۔ کورس کا انعقاد پاکستان اٹامک انرجی کمیشن

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ فصلوں کی افزائش کے حوالے سے تربیتی کورس اختتام پذیر Read More »

افتخار گیلانی

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بحالی سے متعلق وزیر اعظم افتخار گیلانی کا اعلان خوش آئند ہے،شہری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی جانب سے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے اعلان کو شہریوں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ شہریوں نے حکومت کے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کی بحالی سے روزمرہ زندگی کیساتھ ساتھ تعلیم، کاروبار، روزگار اور آن لائن

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بحالی سے متعلق وزیر اعظم افتخار گیلانی کا اعلان خوش آئند ہے،شہری Read More »