آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بحالی سے متعلق وزیر اعظم افتخار گیلانی کا اعلان خوش آئند ہے،شہری
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی جانب سے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے اعلان کو شہریوں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ شہریوں نے حکومت کے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کی بحالی سے روزمرہ زندگی کیساتھ ساتھ تعلیم، کاروبار، روزگار اور آن لائن […]









