انڈوں میں سالمونیلا نامی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، انتباہ جاری
ماہرین صحت نے انڈوں سے سالمونیلا نامی وائرس کے خطرات میں 25 فیصد تک اضافے کی نشاندہی کردی ۔ ماہرین صحت نے خطرناک وائرس کےپھیلائو کے پیش نظر لوگوں کومہلک نتائج سے خبردار کردیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سالمونیلا کیسز میں 25 فیصد اضافے سے وباء نے زور پکڑلیا ۔ […]
انڈوں میں سالمونیلا نامی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، انتباہ جاری Read More »









