قومی ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں سے متعلق شعیب اختر کا اہم بیان
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے قومی کرکٹ ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں کے حوالے سے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ اسکواڈ کو تبدیل کر کے نوجوان اور ملک کے لیے کھیلنے کا حقیقی جذبہ رکھنے والے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔ ایک خصوصی پروگرام […]
قومی ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں سے متعلق شعیب اختر کا اہم بیان Read More »









