پیٹرول 3 روپے 5 پیسے ، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیاہے ۔نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 5پیسے اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد قیمت 370روپے 80پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی […]
پیٹرول 3 روپے 5 پیسے ، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا ، نوٹیفکیشن جاری Read More »









