کھلی کچہری: محتسب آزادکشمیر کا شکایات کنندگان کے مسائل حل کرنے کا حکم
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) عوامی شکایات کی سماعت اور فوری ازالے کیلئے محتسب سیکرٹریٹ مظفرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں ضلع مظفرآباد سے متعلق شہریوں کی شکایات کی فرداً فرداً سماعت کی گئی اور موقع پر ہی ازالے کے احکامات جاری کیے گئے۔ کھلی کچہری میں ادارہ محتسب کے افسران، ضلعی […]
کھلی کچہری: محتسب آزادکشمیر کا شکایات کنندگان کے مسائل حل کرنے کا حکم Read More »









