حوثیوں نے باب المندب کے کنٹرول کا دعویٰ کردیا ، عالمی تجارت مزید متاثر
یمن کی انصار اللہ تنظیم کے سینئر رہنما محمد البخیتی نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر سے منسلک اہم ترین آبی گزرگاہ باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حوثی جنگجوؤں نے یمن کے مغربی صوبے تعز میں اہم علاقوں کے ساتھ الخالد اور جبل النصر کے […]
حوثیوں نے باب المندب کے کنٹرول کا دعویٰ کردیا ، عالمی تجارت مزید متاثر Read More »









