تازہ ترین

مانک پیایاں: وبائی امراض پھوٹ پڑے، وزیرصحت کا طبی سہولیات فراہمی کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے مانک پیایاں مہاجر بستی میں آلودہ پانی کے استعمال سے وبائی امراض پھوٹ پڑے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق علاقے میں 350سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ نکپئیاں مہاجر بستی میں پیٹ کے مرض کی وباء نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ آزاد کشمیر کے […]

مانک پیایاں: وبائی امراض پھوٹ پڑے، وزیرصحت کا طبی سہولیات فراہمی کا اعلان Read More »

نیلم کیمپس چاردیواری کی تعمیر کا آغاز،کنسٹریکشن کمپنی کیساتھ معاہدہ طے

نیلم (کشمیر ڈیجٹل سے) نیلم کیمپس کی باؤنڈری وال (چار دیواری) کی تعمیر ی منصوبے پر عملی کام کا باضابطہ آغاز کر دیا ۔ پروجیکٹ ڈائریکٹرڈاکٹر لال حسین اور لیڈ کنٹریکٹر کے درمیان منصوبے کی تکمیل کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔ معاہدے پر دستخط کے بعد پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر لال

نیلم کیمپس چاردیواری کی تعمیر کا آغاز،کنسٹریکشن کمپنی کیساتھ معاہدہ طے Read More »

سونے

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

اسلام آباد : سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ہے اور عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 56 ڈالر سستا ہو کر 4342 ڈالر فی اونس تک گر گیا ہے، جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا Read More »

عوامی اتحاد فورم وفد کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات، پونچھ کے مسائل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : عوامی اتحاد فورم سدھنوتی کے ایک نمائندہ وفد نے سابق وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی کے ہمراہ وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی سے ملاقات کی ہے، جس میں پونچھ کی موجودہ صورتحال، عوامی مسائل اور خطے میں امن و سیاسی عمل کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع

عوامی اتحاد فورم وفد کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات، پونچھ کے مسائل پر تبادلہ خیال Read More »

پرائیویٹ عازمین حج کی رجسٹریشن اور بکنگ20 نومبر تک جاری رہے گی

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ عازمین حج کی رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے 20 نومبر تک جاری رہے گا۔ عازمین حج کی آسانی کے لیے وزارت کی طرف سے ادائیگی کی سہولت فراہم کی گئی ہے جس کے تحت رقوم تین اقساط میں

پرائیویٹ عازمین حج کی رجسٹریشن اور بکنگ20 نومبر تک جاری رہے گی Read More »

ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن سے متعلق رِٹ پٹیشنز اور انٹرنیٹ بندش کیس کی سماعت 15 ستمبر کو ہوگی

مظفرآباد : آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن سے متعلق دائر مختلف رِٹ پٹیشنز کی آئندہ سماعت 15 ستمبر کو ہوگی۔ ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس سید شاہد بہار اور جسٹس سردار محمد اعجاز خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عاطف حسین بنام الیکشن کمیشن، شمشیر الحق بنام الیکشن کمیشن، محمد حسن

الیکشن کمیشن سے متعلق رِٹ پٹیشنز اور انٹرنیٹ بندش کیس کی سماعت 15 ستمبر کو ہوگی Read More »

آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، 50 کلو کا تھیلا 8 ہزار روپے تک پہنچ گیا

ملک میں گندم کی بھرپور پیداوار کے باوجود آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، بعض علاقوں میں 50 کلو آٹے کا تھیلا 8 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔ آٹے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ گندم کی قیمت بھی مسلسل بڑھ رہی ہے، جبکہ کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں گزشتہ چار

آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، 50 کلو کا تھیلا 8 ہزار روپے تک پہنچ گیا Read More »

پاکستان ہاکی کے عظیم کھلاڑی، سابق کپتان اور اولمپین خالد محمود انتقال کر گئے

پاکستان ہاکی کو عالمی سطح پر اعزازات دلانے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپین خالد محمود طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال سے پاکستان ہاکی کے سنہری دور کی ایک اور اہم شخصیت دنیا سے رخصت ہوگئی ہے، جبکہ مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان ہاکی کے عظیم کھلاڑی، سابق کپتان اور اولمپین خالد محمود انتقال کر گئے Read More »

وادی لیپا کے لیے بڑا ترقیاتی منصوبہ، بیس کلومیٹر سڑک پہلے سو روزہ پلان میں شامل ہونے کا امکان

مظفرآباد/وادی لیپا : ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کی نئی مسلم لیگ ن کی حکومت کے پہلے 100 روزہ ترقیاتی پلان میں وادی لیپا کے لیے تقریباً 20 کلومیٹر اندرونی ویلی سڑک کی تعمیر کا منصوبہ شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اہم منصوبے کے

وادی لیپا کے لیے بڑا ترقیاتی منصوبہ، بیس کلومیٹر سڑک پہلے سو روزہ پلان میں شامل ہونے کا امکان Read More »

ہائیکورٹ

آزاد کشمیر ہائی کورٹ: تیرہویں آئینی ترمیم کے خلاف رِٹ پٹیشنز کی سماعت 23 ستمبر کو ہوگی

مظفرآباد : آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں تیرہویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر دو اہم رِٹ پٹیشنز کی آئندہ سماعت 23 ستمبر کو مقرر کر دی گئی ہے۔ ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس سید شاہد بہار، جسٹس سردار محمد اعجاز خان اور جسٹس خالد رشید پر مشتمل تین رکنی بینچ نے مقدمہ عنوانی راجہ

آزاد کشمیر ہائی کورٹ: تیرہویں آئینی ترمیم کے خلاف رِٹ پٹیشنز کی سماعت 23 ستمبر کو ہوگی Read More »