تازہ ترین

ہائیکورٹ

آزاد کشمیر ہائی کورٹ: تیرہویں آئینی ترمیم کے خلاف رِٹ پٹیشنز کی سماعت 23 ستمبر کو ہوگی

مظفرآباد : آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں تیرہویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر دو اہم رِٹ پٹیشنز کی آئندہ سماعت 23 ستمبر کو مقرر کر دی گئی ہے۔ ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس سید شاہد بہار، جسٹس سردار محمد اعجاز خان اور جسٹس خالد رشید پر مشتمل تین رکنی بینچ نے مقدمہ عنوانی راجہ […]

آزاد کشمیر ہائی کورٹ: تیرہویں آئینی ترمیم کے خلاف رِٹ پٹیشنز کی سماعت 23 ستمبر کو ہوگی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، چار روز میں پیٹرول کتنا مہنگا ہوا؟

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کئی روز سے مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے جس نے عوام کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے آج کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، چار روز میں پیٹرول کتنا مہنگا ہوا؟ Read More »

تعلیمی اداروں میں حاضری کو یقینی بنانے کے لیے سخت نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

مظفرآباد : آزادکشمیر محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی حاضری کو یقینی بنانے اور تعلیمی کیلنڈر پر مؤثر عمل درآمد کے لیے ایک سخت حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ حکومتِ آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ تعلیم کے نوٹیفیکیشن کے مطابق، تمام ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو افسران اور تمام سرکاری

تعلیمی اداروں میں حاضری کو یقینی بنانے کے لیے سخت نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پر خصوصی پیغام

اسلام آباد : وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں عظیم قائد کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد اعظم برصغیر کے ایک عظیم رہنماء تھے اور آج کا دن قائداعظمؒ کے نظریات سے تجدیدِ

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پر خصوصی پیغام Read More »

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ پر افسوس سے صاف انکار، مڈٹرم انتخابات پر اثرات کی پرواہ نہیں

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ انہیں ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر بالکل بھی افسوس نہیں ہے، اور اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس کا نومبر کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کارکردگی پر کیا منفی اثر پڑے گا۔ رائٹرز کے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ پر افسوس سے صاف انکار، مڈٹرم انتخابات پر اثرات کی پرواہ نہیں Read More »

پاکستانی ہنرمندوں کے لیے جرمنی کا چانس کارڈ متعارف

اسلام آباد : جرمنی نے پاکستانیوں سمیت تیسرے ممالک کے اہل اور ہنرمند افراد کے لیے چانس کارڈ کے ذریعے جرمنی جا کر ملازمت تلاش کرنے کا راستہ فراہم کر دیا ہے ۔ جرمنی نے غیر یورپی ممالک بالخصوص پاکستانی ماہرین اور ہنرمندوں کے لیے چانس کارڈ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کی

پاکستانی ہنرمندوں کے لیے جرمنی کا چانس کارڈ متعارف Read More »

بانی پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی 78 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی آج نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا خواب شرمندہ تعبیر کرنے والے عظیم قائد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا یہ دن جہاں ایک طرف سوگوار فضا کا حامل ہے،

بانی پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی 78 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »

بی آئی ایس پی

بی آئی ایس پی تعلیمی وظائف پروگرام میں رجسٹریشن کا آسان طریقہ

اسلام آباد : بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تعلیمی وظائف پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ انتہائی آسان ہے۔ بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں رجسٹریشن کیلیے بچے کی والدہ کا بینظیر کفالت پروگرام میں اہل ہونا ضروری ہے، بچے کا نادرا سے جاری کردہ فارم ب ہونا لازمی ہے۔ رجسٹریشن کا مکمل

بی آئی ایس پی تعلیمی وظائف پروگرام میں رجسٹریشن کا آسان طریقہ Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

مشرق وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی کے منفی اثرات عالمی منڈی پر براہ راست ظاہر ہونے لگے ہیں، جہاں توانائی کی سپلائی میں خلل کے سنگین خدشات کے پیش نظر خام تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بحران کے نتیجے میں خام تیل کی فی

مشرق وسطیٰ کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں Read More »

حوثیوں نے باب المندب کے کنٹرول کا دعویٰ کردیا ، عالمی تجارت مزید متاثر

یمن کی انصار اللہ تنظیم کے سینئر رہنما محمد البخیتی نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر سے منسلک اہم ترین آبی گزرگاہ باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حوثی جنگجوؤں نے یمن کے مغربی صوبے تعز میں اہم علاقوں کے ساتھ الخالد اور جبل النصر کے

حوثیوں نے باب المندب کے کنٹرول کا دعویٰ کردیا ، عالمی تجارت مزید متاثر Read More »