تازہ ترین

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات ، عوامی لیگ کے7 عہدیداروں کو سزائے موت

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں قائم 3 رکنی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے جسٹس نذر الاسلام چوہدری کی سربراہی میں 2024 کے پرتشدد واقعات پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے 7 سرکردہ معاونین کو سزائے موت کی سزا سنا دی ہے۔ یہ تمام افراد فی الوقت مفرور ہیں اور بھارت اور امریکا […]

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات ، عوامی لیگ کے7 عہدیداروں کو سزائے موت Read More »

امریکا کو سبکی،ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

امریکی مخالفت کے باوجود ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی( آئی اے ای اے) کی جنرل کمیٹی کا رکن بننے میں کامیاب ہوگیا۔ ویانا میں آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس کی جنرل کمیٹی کا رکن ووٹنگ کے ذریعے منتخب کیا گیا جس میں ایجنسی کے اراکین نے ایران کی حمایت میں ووٹ دیا۔

امریکا کو سبکی،ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب Read More »

ترجمان پاک فوج کا بھارت، افغانستان کو دوٹوک پیغام، خطے کی صورتحال پر پوزیشن واضح کردی

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے العربیہ کو دیئے گئے اہم انٹریو میں خطے کی صورتحال پر اپنی پوزیشن واضح کردی ہے اور ساتھ ہی مکہ دفاعی معاہدہ پر بھی اظہار خیال ہے،ترجمان پاک فوج نے اس موقع پر بھارت اور افغانستان کو بھی دوٹوک پیغام دیا ہے جبکہ کشمیریوں کی

ترجمان پاک فوج کا بھارت، افغانستان کو دوٹوک پیغام، خطے کی صورتحال پر پوزیشن واضح کردی Read More »

آزادکشمیر صدارتی انتخاب، مسلم لیگ(ن) نے ڈاکٹر نجیب نقی کا نام فائنل کرلیا

اسلام آباد:آزادکشمیر میں صدارتی انتخاب 24ستمبر کو ہوں گے جس کیلئے گہما گہمی شروع ہو چکی ہے اور ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) نے ممکنہ امیدوار کیلئے سابق وزیر حکومت ڈاکٹر نجیب نقی کو فائنل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مری میں

آزادکشمیر صدارتی انتخاب، مسلم لیگ(ن) نے ڈاکٹر نجیب نقی کا نام فائنل کرلیا Read More »

پی ٹی اے کا اونک کے تمام آپریشنز اور سروس فوری بند کرنے کا حکم

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (پی ٹی ایم ایل) کو ڈیجیٹل ٹیلی کام سروس اونک کی نئی فروخت ، ایکٹیویشن ، سم اور ای سم کے اجرا، سبسکرپشنز، مارکیٹنگ اور تجارتی سرگرمیاں فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پی ٹی اے نے قرار

پی ٹی اے کا اونک کے تمام آپریشنز اور سروس فوری بند کرنے کا حکم Read More »

رائٹرز

ایران تنازع میں امریکا کو کتنا نقصان ہوا؟امریکی رپورٹ میں ہی حیران کن انکشاف

امریکی حکام کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ایران کے حملوں میں امریکی فوجی تنصیبات کو بڑا نقصان ہوا ہے جبکہ امریکا نے گولہ بارود کے ذخائر میں کمی کا بھی اعتراف کیا گیا ہے۔ محکمہ خارجہ اور یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کے تعاون سے تیارکردہ رپورٹ میں 28 فروری کو جنگ کے

ایران تنازع میں امریکا کو کتنا نقصان ہوا؟امریکی رپورٹ میں ہی حیران کن انکشاف Read More »

رانا ثناء اللہ

27ستمبر کو غلط فہمی دور ہو جائیگی، راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف 27 ستمبر کو اسلام آباد میں احتجاج کیلئے مسلح جتھوں کی صورت میں آنے کا ارادہ رکھتی ہے، اگر ایسا ہوا تو حکومت شہریوں اور دارالحکومت کی سلامتی کے تحفظ کیلئے کارروائی کا اختیار استعمال کریگی۔ رانا ثنااللہ کا

27ستمبر کو غلط فہمی دور ہو جائیگی، راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا Read More »

لسی سے تیار کُڑان، وٹامنز ، پروٹین سے بھرپورخوراک ،شوگر کے مریضوں کیلئے شفاء

کڑان گوجری ثقافت میں لسی سے بنائی جانے والی وہ سوکھا دودھ جو وٹامنز اور و پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے ۔ ڈھوکوں میں دودھ وافر ہوتا ہے ۔انسانی استعمال کے بعد جو دُودھ بچ جاتا ہےاسے دہی اور دہی سے لسی میں تبدیل کرکے پھر اسے کڑان میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ

لسی سے تیار کُڑان، وٹامنز ، پروٹین سے بھرپورخوراک ،شوگر کے مریضوں کیلئے شفاء Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر ا بڑے اضافے کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول فی لیٹر4روپے 10پیسے اضافہ کردیاگیا ۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 384روپے34پیسے مقررکردی گئی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیرجنگلات وقار احمد نور کا افسران کو

پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیرجنگلات وقار احمد نور کا افسران کو ٹمبر مافیا کیخلاف موثر کارروائی کا حکم

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز وقار احمد نور کی زیرصدارت محکمہ جنگلات کا ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمانہ کارکردگی، جنگلات کے تحفظ، وائلڈ لائف اور فشریز کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری جنگلات چوہدری محمد فرید، ناظم اعلٰی

وزیرجنگلات وقار احمد نور کا افسران کو ٹمبر مافیا کیخلاف موثر کارروائی کا حکم Read More »