وزیرِ توانائی اقب مجید راجہ کا دورۂ کومی کوٹ، بنیادی مرکزِ صحت کا افتتاح اور ایمبولینس کی فراہمی
وزیرِ توانائی و آبی وسائل آزاد کشمیر ثاقب مجید راجہ نے کومی کوٹ کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے بی ایچ یو (BHU) کومی کوٹ کا باضابطہ افتتاح کیا اور وہاں کے مکینوں کو صحت کی بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی خاطر ایک نئی ایمبولینس بھی مہیا کی ہے۔ دورے کے دوران وزیرِ […]









