ہم اپنا کام ٹھیک کریں تو کوئی بھی مداخلت کی جرات نہیں کر سکتا، سپیکر طارق فاروق
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) نومنتخب سپیکر قانون ساز اسمبلی آزادجموں وکشمیر چوہدری طارق فاروق نے منصب سنبھالنے کے بعد قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئےسپیکر چوہدری طارق فاروق نے کہاکہ اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس نے اس منصب کیلئے منتخب کیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم […]
ہم اپنا کام ٹھیک کریں تو کوئی بھی مداخلت کی جرات نہیں کر سکتا، سپیکر طارق فاروق Read More »









