عدالتی فیصلے پر عمل ہوااور 16 ستمبر کو عدالت جو فیصلہ کرے گی اس پر عمل کریں گے: رانا ثنااللہ
اسلام آباد میں سینیٹ اجلاس کے دوران وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق عدالتی حکم کی تعمیل کی گئی ہے اور 16 ستمبر کو عدالت کی جانب سے آنے والے اگلے فیصلے پر بھی من وعن عمل کیا جائے گا۔ ایوان میں اظہار خیال […]









