آزادکشمیر یونیورسٹی واقعہ،ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے، وزیراعظم کا حکم
مظفرآباد؛وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت مظفرآباد میں امن و امان کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر و وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزیر مواصلات و تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق، وزیر صحت نثار انصر ابدالی، انسپکٹر جنرل پولیس رانا عبدالجبار، کمشنر مظفرآباد […]
آزادکشمیر یونیورسٹی واقعہ،ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے، وزیراعظم کا حکم Read More »









