بھکاری خاتون کی موت کے بعد گھر سے نوٹوں کی 30 بوریاں برآمد
بھارت میں ایک بھکاری خاتون کے گھر سے اس کے مرنے کے بعد 30 سے زائد پیسوں سے بھری بوریاں ملی ہیں۔ بھارتی اخبار ٹریبیون انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے علاقے ماندیا کا ہے۔ حور نام کی 68 سالہ خاتون کئی سال سے کرائے کے چھوٹے سے گھر میں رہائش […]
بھکاری خاتون کی موت کے بعد گھر سے نوٹوں کی 30 بوریاں برآمد Read More »









