آئی فون 18پرو سیریز لانچنگ کی تیاریاں،قیمتوں میں 100 ڈالر اضافے کا امکان
ایپل کے نئے آئی فون کا انتظار کرنے والے صارفین کو بڑا جھٹکا۔ ایپل آئندہ ماہ آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی قیمتوں میں اضافہ کرسکتا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نئے ماڈلز کی قیمت گزشتہ سال کے آئی فون 17 پرو سیریز کے مقابلے میں تقریباً […]
آئی فون 18پرو سیریز لانچنگ کی تیاریاں،قیمتوں میں 100 ڈالر اضافے کا امکان Read More »









