ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول، پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے ساتھ ایک بڑے تیل معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے اسے ’دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے نتیجے میں امریکا کے تیل کے ذخائر دگنے سے بھی زیادہ ہو جائیں گے، عالمی و ملکی سطح […]









