آزاد کشمیر میں وہی تبدیلی دیکھیں گے جس کی نون لیگ سےعوام توقع رکھتے ہیں، ایوانِ صحافت میں وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی گفتگو
آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی نے ایوانِ صحافت (پریس کلب) کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام آزاد کشمیر کے اندر جلد وہی مثبت اور حقیقی تبدیلی دیکھیں گے جس کی توقع وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے رکھتے […]









