تازہ ترین

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نےآزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں 29 اگست سے 5 ستمبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے جبکہ بارشوں کے پیش نظر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز نے بھی متعلقہ اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون […]

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری Read More »

جنوبی افریقا کو شکست ،پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

4 مرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا اختتام 11ویں پوزیشن پر کیا۔ ایمسٹلوین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 11ویں پوزیشن کا میچ کھیلا گیا ، جنوبی افریقا نے پہلے کوارٹر میں گول کرکے برتری لی۔

جنوبی افریقا کو شکست ،پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی Read More »

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کی مجلس شوریٰ نے آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مجلس شوریٰ نے وسطی باغ سمیت دھاندلی سے متاثرہ دیگر حلقوں میں شکایات کا ازالہ

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا Read More »

حکومت سازی

آزادکشمیر اسمبلی،سکولوں میں سیرت النبی پڑھانے سمیت 3قراردادیں متفقہ منظور

مظفرآباد:سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت اجلاس میں تین قراردادیں پیش کی گئی جو متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ ایم ایل اے محترمہ سحرش قمر کی جانب سے ایوان میں پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا کہ میں فقط خاک ہوں مگر محمد ﷺسے ہے نسبت میر

آزادکشمیر اسمبلی،سکولوں میں سیرت النبی پڑھانے سمیت 3قراردادیں متفقہ منظور Read More »

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز،پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر،انگلینڈ کی 261رنز کی برتری

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 110 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی ہے اور دوسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ نے3وکٹوں پر قومی ٹیم پر 261 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ لارڈز میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز،پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر،انگلینڈ کی 261رنز کی برتری Read More »

ایل این جی کی قیمتوں میں 27.71 فیصد تک کمی ، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 27.71 فیصد تک بڑی کمی کردی اور قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کے تحت سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی 6.81 ڈالر اور سوئی سدرن کے لیے 6.95 ڈالر فی ایم ایم

ایل این جی کی قیمتوں میں 27.71 فیصد تک کمی ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

دیامر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال ،بڑے پیمانے پر نقصانات

گلگت بلتستان کے علاقے دیامر کے بونر نالہ میں گزشتہ رات گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال کے باعث درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چلاس کے بونرنالہ میں گلیشیئر پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، بونرنالہ میں اچانک سیلاب سے مقامی آبادی میں خوف وہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد کو بھاری مالی

دیامر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال ،بڑے پیمانے پر نقصانات Read More »

وزیراعظم عوام کو درپیش مسائل حل کیلئے پہلا قدم اٹھائیں ، فاروق حیدر، چوہدری یاسین

مظفرآباد:سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان نے بیرسٹرسید افتخارعلی گیلانی کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب قائد ایوان کو مشکل وقت میں ذمہ داری ملی ہے ۔ قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں اظہا رخیال کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ وزیراعظم درپیش مسائل کو حل کرنے

وزیراعظم عوام کو درپیش مسائل حل کیلئے پہلا قدم اٹھائیں ، فاروق حیدر، چوہدری یاسین Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ہونڈا کی پرکشش آفر،استعمال شدہ موٹرسائیکل لاو، نئی گھر لے جائو

ایٹلس ہونڈا نے ملک بھر میں موٹر سائیکل کے شوقین افراد کیلئے ایک نئی اور پرکشش ایکسچینج اسکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت پرانی ہونڈا سی ڈی 70 کے مالکان اپنی استعمال شدہ موٹر سائیکل دے کر نئی ہونڈا سی ڈی 70 حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ آفر ان صارفین کے لیے تیار کی

ہونڈا کی پرکشش آفر،استعمال شدہ موٹرسائیکل لاو، نئی گھر لے جائو Read More »