تازہ ترین

آزادکشمیر، شدید برفباری کے باعث بند سڑکیں بحال نہ ہوسکیں، مزید برفباری کاالرٹ جاری

آزادکشمیر میں برفباری کاگزشتہ رات سے جاری ہونیوالا سلسلہ جاری ہے اس دوران محکمہ شاہرات کا عملہ سڑکوں کی بحالی میں مصروف ہے لیکن خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی ہے جبکہ وزیراعظم نے اداروں اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ مظفرآباد سے جہلم ویلی، سدھن گلی، نیلم ویلی،پٹہکہ، لیپہ ویلی،ڈنہ کچیلی، کومی […]

آزادکشمیر، شدید برفباری کے باعث بند سڑکیں بحال نہ ہوسکیں، مزید برفباری کاالرٹ جاری Read More »

پنجاب کابینہ:مختلف سرکاری محکموں میں بھرتیوں کی منظوری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس، سی ڈی، ایکسائز، ٹورازم پولیس، ہوم ڈیپارٹمنٹ اور دیگر محکموں میں سینکڑوں آسامیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 32ویں اجلاس ہوا جس میں مختلف محکموں میں بھرتیاں کرنے کی منظوری دی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر: برفباری،81 پھنسے سیاح ریسکیو

پنجاب کابینہ:مختلف سرکاری محکموں میں بھرتیوں کی منظوری Read More »

ایس ڈی ایم اے بریفنگ

آزادکشمیر: برفباری،81 پھنسے سیاح ریسکیو کرلئے،متعلقہ ادارے الرٹ،ایس ڈی ایم اے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایڈوائزر ایس ڈی ایم اے سردار احمد صغیر نے میڈیا کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر بھر میں برفباری اور خراب موسمی حالات کے باوجود صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے اور تمام ادارے ہمہ وقت الرٹ ہیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر آپریشن ایس ڈی ایم اے سعید قریشی نے

آزادکشمیر: برفباری،81 پھنسے سیاح ریسکیو کرلئے،متعلقہ ادارے الرٹ،ایس ڈی ایم اے Read More »

طلاق،دوسری شادی کی دھمکی ،بیوی کو گھورنا، قابل سزا جرم، قانون منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،ڈومیسٹک وائلینس (پریوینشن اینڈ پروٹیکشن) ایکٹ 2026 متفقہ منظورکرلیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ میں منظور کئے گئے قانون کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ مزید

طلاق،دوسری شادی کی دھمکی ،بیوی کو گھورنا، قابل سزا جرم، قانون منظور Read More »

طوفانی برفباری،پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری،سینکڑوں سیاح ریسکیو

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ،مری ،گلگت بلتستان،چترال ، کوئٹہ میں طوفانی برف باری نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ پاک فوج کے جوان شدید برفباری اور درجہ حرارت گرنے کے باوجودریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کیلئے متحرک ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ملک بھرمیں بارشیں، برفباری، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی ذرائع کے مطابق مری ، کشمیر اورچترال، کوئٹہ، زیارت، گلگت

طوفانی برفباری،پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری،سینکڑوں سیاح ریسکیو Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں بارشیں، برفباری کا نیا سپیل آنیوالا ہے: محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے 25 جنوری سے ملک بھر میں نئے سپیل کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا جو منگل تک جاری رہے گا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کراچی : سمندر میں کشتی ڈوب گئی،6افراد کو زندہ

آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں بارشیں، برفباری کا نیا سپیل آنیوالا ہے: محکمہ موسمیات Read More »

کراچی : سمندر میں کشتی ڈوب گئی،6افراد کو زندہ بچالیا،4 کی تلاش جاری

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) منوڑہ کے قریب سمندر میں ایک کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں 10 افراد سوار تھے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر :شدید برفباری،تین منزلہ مکان سمیت متعددزمین بوس،25 سیاح پھنس گئے حکام نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چائنہ پورٹ کے قریب ایک بحری

کراچی : سمندر میں کشتی ڈوب گئی،6افراد کو زندہ بچالیا،4 کی تلاش جاری Read More »

آزادکشمیر :طوفانی برفباری،تین منزلہ مکان سمیت متعددزمین بوس

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد کے علاقے دواریاں درگ میں شہری قیوم ملک کا تین منزلہ مکان برفباری کے باعث مکمل تباہ ہو گیا ۔مقامی افراد کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ دوسری جانب تحصیل دھیرکوٹ کے نواحی گاؤں نیلہ بٹ میں شدید برف باری کے باعث روز مارکی عمارت منہدم ہو گئی۔ تاہم کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آزادکشمیر :طوفانی برفباری،تین منزلہ مکان سمیت متعددزمین بوس Read More »

الیکشن 2026 : سردار عتیق کا ڈویژنل رابطہ کمیٹیوں کے قیام کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان نے آمدہ انتخابات 2026کیلئے مرکزی و ڈویژنل رابطہ کمیٹیوں کے قیام کا اعلان کردیا۔ مرکزی رابطہ کمیٹی برائے عام انتخابات 2026کیلئے مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ، سردار عبدالرشید چغتائی ایڈووکیٹ، راجہ ظفر معروف، میجر سردار نصراللہ خان، سردار عثمان علی خان،جب کہ راولپنڈی اور

الیکشن 2026 : سردار عتیق کا ڈویژنل رابطہ کمیٹیوں کے قیام کا اعلان Read More »

صرافہ جیمز

آزادکشمیر:سونے کی قیمتوں میں اضافہ،کاروباری حضرات مشکلات سے دوچار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سونے کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے کاروباری حضرات مشکلات سے دو چارہونے لگے۔ دن بدن سونے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور سونا عوام کی پہنچ سے دور ہو رہا ہے اور لوگوں کا کاروبار بھی متاثر ہو رہا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر:شدید برفباری، تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا

آزادکشمیر:سونے کی قیمتوں میں اضافہ،کاروباری حضرات مشکلات سے دوچار Read More »