تازہ ترین

امریکہ :شوہر نے سابق اہلیہ سے عطیہ کیاگیاگردہ واپس مانگ لیا

واشنگٹن (کشمیرڈیجیٹل) امریکہ میں ایک غیر معمولی طلاق کے مقدمے نے سب کو حیران کر دیا، جہاں شوہر نے شادی کے دوران اپنی اہلیہ کو دیا گیا گردہ واپس لینے یا اس کی قیمت ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔ نیویارک کی سپریم کورٹ نے اس مقدمے میں فیصلہ دیا کہ انسانی اعضاء نہ تو ازدواجی […]

امریکہ :شوہر نے سابق اہلیہ سے عطیہ کیاگیاگردہ واپس مانگ لیا Read More »

قومی ٹیم

قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی 88 کروڑ ، سابق کرکٹر 90 کروڑ روپے سے محروم

لاہور، اسلام آباد: پاکستان کے قومی کرکٹرز ایک بڑے مالی فراڈ کا شکار ہو گئے ہیں، جس میں کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی تقریباً 88 کروڑ روپے جبکہ ایک سابق کرکٹر تقریباً 90 کروڑ روپے سے محروم ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ

قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی 88 کروڑ ، سابق کرکٹر 90 کروڑ روپے سے محروم Read More »

ہونڈا

صرف ڈاؤن پیمنٹ دیں اور مقبول ہونڈا سی جی 125 گھر لے جائیں

ہونڈا نے اپنے مقبول سی جی 125 گولڈ ماڈل کو سیاہ اور سنہری رنگ کے دلکش امتزاج کے ساتھ پیش کیا ہے، جو سڑک پر چلتے ہوئے موٹر سائیکل کو ایک شاندار اور پُرتعیش انداز دیتا ہے ۔ موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ میزان بینک نے ہونڈا سی جی

صرف ڈاؤن پیمنٹ دیں اور مقبول ہونڈا سی جی 125 گھر لے جائیں Read More »

پاک فوج

پاک فوج کی جانب سے برفباری کے دوران کالام، مہمند اور تیراہ میں پھنسے شہریوں کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری

شدید برف باری اور سرد موسم کے دوران پاک فوج کے جوان کالام، مہمند اور وادی تیراہ میں پھنسے شہریوں اور سیاحوں کی مدد کر رہے ہیں ۔ گزشتہ رات سے وادی تیراہ اور دیگر متاثرہ علاقوں میں عارضی انخلاء کرنے والوں کی ریسکیو اور امداد میں فوج مصروف ہے ۔ پاک فوج نے برف

پاک فوج کی جانب سے برفباری کے دوران کالام، مہمند اور تیراہ میں پھنسے شہریوں کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری Read More »

پاک فوج

پاک فوج اسلام آباد پولیس کو کمانڈو ٹریننگ دے گی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) وفاقی حکومت نے دارالحکومت کی پولیس کی مجموعی کارکردگی اور استعداد بڑھانے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پولیس افسران کو پاک فوج کی خصوصی کمانڈو ٹریننگ فراہم کی جائے گی تاکہ پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ ہو اور شہر کی حفاظت

پاک فوج اسلام آباد پولیس کو کمانڈو ٹریننگ دے گی Read More »

جاں بحق

ملک بھر میں بارش و برفباری، حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

ملک کے مختلف بالائی اور میدانی علاقوں میں شدید بارش، برفباری اور تیز ہواؤں کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ خراب موسم کے نتیجے میں سڑکیں بند، ٹریفک کی روانی متاثر اور متعدد مقامات پر حادثات پیش آئے ہیں، جن میں 2 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہونے کی اطلاعات

ملک بھر میں بارش و برفباری، حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

بنگلادیش

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دوری، بنگلادیش کو 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوسکتا ہے

ڈھاکہ: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگر بنگلادیش ٹیم بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں حصہ نہیں لیتی تو بورڈ کو تقریباً 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوسکتا ہے ۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دوری، بنگلادیش کو 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوسکتا ہے Read More »

پابندی

سولر صارفین کیلئے بڑا فیصلہ، لیسکو کی جانب سے گرین میٹرز پر پابندی عائد

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین کے لیے سولر گرین میٹرز کی تنصیب پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے ۔ یہ فیصلہ وزارتِ توانائی کی ہدایات کے تحت کیا گیا ہے اور اس کا مقصد نئی سولر گرین میٹر پالیسی کے اعلان تک اس عمل کو مؤثر طریقے سے منظم کرنا ہے

سولر صارفین کیلئے بڑا فیصلہ، لیسکو کی جانب سے گرین میٹرز پر پابندی عائد Read More »

برف باری

خوبصورت سیاحتی مقام پیر چناسی میں شدید برف باری کے باعث 10سیاح پھنس گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں گزشتہ رات سے جاری شدید برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں ۔ شہر کے مضافاتی علاقوں میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ بلند و بالا پہاڑی علاقوں میں برف کی

خوبصورت سیاحتی مقام پیر چناسی میں شدید برف باری کے باعث 10سیاح پھنس گئے Read More »

برفباری

ضلع حویلی اورگردونواح میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ضلع حویلی میں شدید سردی کی لہر کے ساتھ صبح تقریباً 4 بجے سے ضلعی ہیڈکوارٹر اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اب تک مختلف علاقوں میں 5 سے 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے، جس کے باعث نظامِ زندگی

ضلع حویلی اورگردونواح میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری Read More »