گل پلازہ کب بنا، زمین کس نے دی، تحقیقات میں چونکا دینے والے انکشافات
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے۔گل پلازہ کی زمین کب، کس نے اور کس کو الاٹ کی؟حکومتی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کےمطابق گل پلازہ کی زمین کے ایم سی کی ملکیت تھی۔ گل پلازہ کی زمین 1883 میں ٹرام سروس کیلئے ایسٹ […]
گل پلازہ کب بنا، زمین کس نے دی، تحقیقات میں چونکا دینے والے انکشافات Read More »









