تازہ ترین

رمضان بازار

وفاقی دارالحکومت میں 7 کیش لیس رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ

رمضان المبارک میں خریداری کرنے والے شہریوں کے لیے اہم خبر سامنے آ گئی ہے ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماہِ مقدس کے دوران قائم کیے جانے والے تمام رمضان بازار کیش لیس ہوں گے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت فراہم کرنا اور خریداری کے عمل کو مزید آسان […]

وفاقی دارالحکومت میں 7 کیش لیس رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ Read More »

حنیف عباسی

وفاقی و زیرِ ریلوے حنیف عباسی کاراولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا بھی موجود تھے ۔ حنیف عباسی نے کہا کہ راولپنڈی ٹائیگرز کو عالمی معیار کی ٹیم بنایا جا

وفاقی و زیرِ ریلوے حنیف عباسی کاراولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان Read More »

نیٹلی بیکر

امریکا میں پاکستانی نوجوانوں کو کھیلوں میں شرکت کا موقع دیں گے ، نیٹلی بیکر

امریکی قائم مقام ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور قلندرز نے وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوان کرکٹرزکیلئے بہترین مواقع فراہم کیے ہیں۔ انہوں نے لاہور قلندرز کی شفاف اور منصفانہ ٹیلنٹ چناؤ کی تعریف کی اور کہا کہ ٹیم نے پاکستان کے ہر صوبے میں جا کر

امریکا میں پاکستانی نوجوانوں کو کھیلوں میں شرکت کا موقع دیں گے ، نیٹلی بیکر Read More »

وادی تیراہ

وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کا دعویٰ بے بنیاد، حکومت نے گمراہ کن خبروں کا نوٹس لے لیا

حکومت نے ان گمراہ کن خبروں کا نوٹس لے لیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروایا جا رہا ہے ۔ یہ دعوے بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور مخصوص مقاصد کے تحت کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد عوام میں خوف و ہراس

وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کا دعویٰ بے بنیاد، حکومت نے گمراہ کن خبروں کا نوٹس لے لیا Read More »

پاکستان کو بنگلہ دیش کا ساتھ دینا چاہیے تھا، سابق قومی کپتان راشد لطیف

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنگلہ دیش کے معاملے پر واضح اور مضبوط مؤقف اپنانا چاہیے تھا کیونکہ اب بہت ہوچکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے کھیل اور سیاست کو مسلسل ملایا جا رہا ہے اور اس

پاکستان کو بنگلہ دیش کا ساتھ دینا چاہیے تھا، سابق قومی کپتان راشد لطیف Read More »

بنگلہ دیش

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے اخراج،آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرتے ہیں،بنگلہ دیش

ڈھاکا : بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے کو باضابطہ طور پر قبول کر لیا ہے ۔ آئی سی سی نے سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر بھارت میں میچز کھیلنے سے انکاربارے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مؤقف کو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے اخراج،آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرتے ہیں،بنگلہ دیش Read More »

ٹیرف

چین کیساتھ تجارتی ڈیل کی تو کینیڈا پر100فیصد ٹیرف لگائیں گے،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور کینیڈا کے درمیان ممکنہ تجارتی معاہدے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ تجارتی ڈیل کی تو اس پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکا

چین کیساتھ تجارتی ڈیل کی تو کینیڈا پر100فیصد ٹیرف لگائیں گے،امریکی صدر Read More »

فوج کی نگاہیں ہدف اور انگلی ٹریگر پر ،اشارے کے منتظر ہیں، ایرانی چیف کا انتباہ

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ ان کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے۔

فوج کی نگاہیں ہدف اور انگلی ٹریگر پر ،اشارے کے منتظر ہیں، ایرانی چیف کا انتباہ Read More »

بریڈ فورڈ : شفاءانٹرنیشنل ہاسپٹل اور شفاء فاؤنڈیشن کےزیرِ اہتمام اہم نشست

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)بریڈ فورڈ میں شفاءانٹرنیشنل ہاسپٹل اور شفا فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام صحت اور گلوبل ہیلتھ پراجیکٹ کے حوالے سے ایک آگاہی نشست کے بعد خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب ماؤنٹ ویو ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:احسن رشید ڈار

بریڈ فورڈ : شفاءانٹرنیشنل ہاسپٹل اور شفاء فاؤنڈیشن کےزیرِ اہتمام اہم نشست Read More »

غلام اللہ اعوان

افواج پاکستان کی کامیاب پالیسی سے بھارت پر لرزا طاری ہے ،غلام اللہ اعوان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی چیخیں یہ بتا رہی ہیں کہ افواج پاکستان کے فیصلے درست سمت میں ہیں۔پاک فوج کا کردار قابل تحسین ، دشمن کے دلوں پرآج بھی لرزا طاری ہے ۔ان خیالات کا اظہار معروف قانون دان غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سید غلام رضا کاظمی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ غلام

افواج پاکستان کی کامیاب پالیسی سے بھارت پر لرزا طاری ہے ،غلام اللہ اعوان Read More »