تازہ ترین

سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا سلیمان قادر جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)معروف سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا سلمان قادرجنسی زیادتی کے الزام میں انویسٹی گیشن پولیس برکی نے گرفتارکرلیا۔ سلمان قادر کیخلاف اس کی گھریلوملازمہ نے جنسی زیادتی کی درخواست دی۔متاثرہ لڑکی کی درخواست پر برکی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:یواے ای حکومت کا توہین آمیز مواد پر […]

سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا سلیمان قادر جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار Read More »

یواے ای حکومت کا توہین آمیز مواد پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، بشمول دبئی میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ، تبصرہ، یا مواد شیئر کرنے پر سخت قوانین نافذ کردی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:افغانستان : بارش اور برفباری،61 افرادجاں بحق، 50 مکان تباہ میڈیا رپورٹ کے مطابق توہین آمیز پوسٹ، کمنٹ، یا مواد (جیسے کسی فرد، ادارے،

یواے ای حکومت کا توہین آمیز مواد پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان Read More »

کابل برفباری

افغانستان : بارش اور برفباری،61 افرادجاں بحق، 50 مکان تباہ

افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچا دی ، چتھیں گرنے اور دیگر واقعات میں 61 افراد جاں بحق اور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے پروان، وردک، جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے جاری بارش اور برفباری کے

افغانستان : بارش اور برفباری،61 افرادجاں بحق، 50 مکان تباہ Read More »

بنگلادیش ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ آئی سی سی نے باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم شرکت

بنگلادیش ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان Read More »

وزارتِ اطلاعات

پیکا کا پہلا سرکاری اورحتمی نتیجہ، وفاقی وزیر عطاء تارڑ کا ایمان مزاری کی سزا پر ردعمل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو عدالتی سزا ملنے کے بعد انس ملک کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ ’’پیکا کا پہلا سرکاری اور حتمی نتیجہ‘‘ انہوں نے مزید لکھا کہ ’’اللہ سے ڈرنا چاہئے‘‘۔ As you sow,

پیکا کا پہلا سرکاری اورحتمی نتیجہ، وفاقی وزیر عطاء تارڑ کا ایمان مزاری کی سزا پر ردعمل Read More »

ایمان مزاری ،ہادی علی چٹھہ کو 17، 17 سال قید ،تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے متنازع ٹویٹس کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ 22 صفحات پر مشتمل

ایمان مزاری ،ہادی علی چٹھہ کو 17، 17 سال قید ،تفصیلی فیصلہ جاری Read More »

طوفانی برفباری :حویلی عوام گھروں میں محصور،سڑکیں بند، ضلعی انتظامیہ غائب

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر بھر میں شدید برفباری سے ضلع حویلی سمیت مختلف علاقے دیگر بڑے شہروں سے کٹ کر رہ گئے ۔ ضلع حویلی جو ایک دور افتادہ پہاڑی علاقہ ہے، صرف ایس کام (SCOM) سروس پر انحصار کرتا ہے۔شدید برف باری کے باعث سڑکیں بند ،بجلی اور مواصلاتی نظام مکمل طور پر مفلوج ہو کر

طوفانی برفباری :حویلی عوام گھروں میں محصور،سڑکیں بند، ضلعی انتظامیہ غائب Read More »

ایمان زینب مزاری کے ریاست مخالف ٹوئٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )ریاست مخالف ٹوئٹس کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو دس ، دس سال قید کی سزا سنادی گئی ہے ۔ ایمان مزاری اور ہادی علی پر پی ٹی ایم، ودیگر کالعدم تنظیموں کا ایجنڈا پھیلانے کا الزام تھاملزمان پر ریاستی اداروں کیخلاف

ایمان زینب مزاری کے ریاست مخالف ٹوئٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

متنازعہ ٹوئٹ کیس:ایمان زینب مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے 22 اگست 2025 کو ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف پی ای سی اے 2016 کی دفعات 9، 10، 11 اور 26-A کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ایمان مزاری

متنازعہ ٹوئٹ کیس:ایمان زینب مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا Read More »

سام سنگ نے پاکستان میں گلیکسی S25 اور S25 الٹرا کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی

سام سنگ نے پاکستان میں اپنے جدید فلیگ شپ اسمارٹ فونز گلیکسی S25 اور گلیکسی S25 الٹرا کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے، جس کے بعد صارفین کے لیے کمپنی کے مہنگے اور جدید ماڈلز کم قیمت میں خریدنے کا سنہری موقع ہے۔ سام سنگ کی جانب سے سب سے زیادہ رعایت گلیکسی

سام سنگ نے پاکستان میں گلیکسی S25 اور S25 الٹرا کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی Read More »