بھارت امریکا کے معاشی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا
عالمی فورمز پر غیرجانبداری کے دعوے کرنے والا بھارت امریکی معاشی پابندیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی وزیرِ خزانہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارت پر عائد ٹیرف بدستور برقرار ہیں اور ان کے اثرات بھارتی معیشت پر محسوس کیے جا […]
بھارت امریکا کے معاشی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا Read More »









