سڈنی سکسرز کو 6 وکٹوں سے شکست، پرتھ اسکارچرز بی بی ایل 15 کی چیمپئن بن گئی
پرتھ اسکارچرز نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سیزن 15 کے فائنل میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے سڈنی سکسرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی چھٹی چیمپئن شپ اپنے نام کر لی ۔ پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں سڈنی سکسرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 132 رنز بنائے۔ اس […]
سڈنی سکسرز کو 6 وکٹوں سے شکست، پرتھ اسکارچرز بی بی ایل 15 کی چیمپئن بن گئی Read More »









