یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان
لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے کو مل رہا ہے، اور اس کے اثرات پاکستان میں بھی محسوس کیے جا سکتے ہیں ۔ اسی سلسلے میں توقع کی جا رہی ہے کہ یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ […]
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان Read More »








