تازہ ترین

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مختلف روٹس پر بس کرایوں میں بڑا اضافہ

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ طور پر مسافر بسوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مختلف روٹس پر کرایوں میں پچاس روپے سے ایک سو پچاس روپے تک اضافہ کیا گیا ہے جس سے سفر […]

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مختلف روٹس پر بس کرایوں میں بڑا اضافہ Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم کو سری لنکا جانا پڑے گا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ایک اہم سوال سامنے آیا ہے کہ جب پاکستان میدان میں اترے گا ہی نہیں تو پھر بھارتی ٹیم کو سری لنکا کیوں جانا پڑے گا، جس کی وجہ آئی سی سی کے واضح قوانین اور

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم کو سری لنکا جانا پڑے گا Read More »

عازمین حج

سعودی وزارت حج و عمرہ نے 1800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیز کےخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

ریاض:سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ یہ اقدام ناقص کارکردگی اور طے شدہ سروس معیار پر پورا نہ اترنے کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ خلیج میڈیا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے 1800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیز کےخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا Read More »

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، آئی سی سی قانون کے تحت کیا نقصان ہوگا؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے سے پاکستان کو 2 اہم پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔ اتوار کو پاکستان نے ٹی 20ورلڈکپ میں شرکت کرنے لیکن بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنےکا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی سی

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، آئی سی سی قانون کے تحت کیا نقصان ہوگا؟ Read More »

آزادکشمیر ومقبوضہ کشمیر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، شدت4.6 ریکارڈ

اسلام آباد: آزادکشمیر کے ضلع حویلی ، راولاکوٹ سمیت مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام ، سرینگر، پلوامہ اور دیگر شہریوں میں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق پیر کی صبح 5:05 بجےآنیوالے زلزلے کی شدت4.6تھی جبکہ اس کا مرکز ہنجواڑا بالا تھا اوراسکی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔ سطح کے

آزادکشمیر ومقبوضہ کشمیر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، شدت4.6 ریکارڈ Read More »

عام تعطیل

پنجاب میں ایک ساتھ 4چھٹیاں، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پنجاب میں ایک ساتھ چار چھٹیوں کے بارے میں جان کر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں 5 فروری کو یومِ کشمیر، 6 فروری کو بسنت کی صوبائی تعطیل اور پھر ہفتہ و اتوار

پنجاب میں ایک ساتھ 4چھٹیاں، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی Read More »

امتحانات میں نقل ، جعلسازی روکنے کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دینے سمیت اہم فیصلے

پنجاب میں 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور بے ضابطگیوں کے خاتمے اور شفافیت بڑھانے کے لیے طلبا کی ڈیجیٹل بائیومیٹرک تصدیق متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) میں منعقدہ ایک اجلاس میں طلبا کی بائیومیٹرک تصدیق کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس

امتحانات میں نقل ، جعلسازی روکنے کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دینے سمیت اہم فیصلے Read More »

مارخور ایڈیشن، پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے کٹ کی رونمائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کٹ کی رونمائی کردی گئی ہے جبکہ کٹ کو مارخور ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے۔ اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی ہے۔

مارخور ایڈیشن، پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے کٹ کی رونمائی Read More »

جے ایف 17تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ کیسے بنا؟ امریکی میگزین نے بتا دیا

قیمت ایک تہائی کم مگر کارکردگی سب سے شاندار ہے، جے ایف 17تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا ہے جس کی امریکی میگزین نے تصدیق کردی ہے۔ امریکی میگزین نے پاکستانی طیارے کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے ایف سیونٹین نے کسی ایئرشو کے بجائے

جے ایف 17تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ کیسے بنا؟ امریکی میگزین نے بتا دیا Read More »

ریاض میں رائل رمبل رومن رینز جیت گئے،ایک اور مقبول ریسلر کیرئیربھی اختتام پذیر ہوگیا

ریاض: ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹس میں اگر رائل رمبل کو سب سے دلچسپ قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔30 مرد اور خواتین ریسلرز کے الگ الگ ہونے والے رائل رمبل میچز میں ان افراد کو بھی دلچسپی ہوتی ہے جو اس کھیل کو کچھ زیادہ پسند نہیں کرتے۔ اس سال سعودی عرب کے

ریاض میں رائل رمبل رومن رینز جیت گئے،ایک اور مقبول ریسلر کیرئیربھی اختتام پذیر ہوگیا Read More »