تازہ ترین

صرف 10 ہزار روپے ماہانہ میں ہونڈا CG 125 حاصل کرنے کا موقع

موٹر سائیکل خریدنے کے خواہش مند افراد کے لیے فیسل ڈیجی مال کی جانب سے ہونڈا CG 125 کی ایسی پیشکش سامنے آ گئی ہے جو خریداروں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ فیسل ڈیجی مال پر موجود موٹر سائیکل لسٹنگ کے مطابق صارفین ہونڈا CG 125 کو ماہانہ اقساط کی سہولت کے تحت […]

صرف 10 ہزار روپے ماہانہ میں ہونڈا CG 125 حاصل کرنے کا موقع Read More »

سعودی کفیل کی پاکستانی ڈرائیور سے مثالی دوستی، مدینہ میں جذباتی ملاقات کی داستان

سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں ایک ایسی کہانی سامنے آئی ہے جس نے دیکھنے والوں کو جذباتی کر دیا۔ 55 سال تک مدینہ میں خدمات انجام دینے کے بعد پاکستان جانے والے پاکستانی شہری عبدالغفار نور محمد جب تین سال بعد دوبارہ مدینہ منورہ واپس پہنچے تو ایئرپورٹ پر ان کے استقبال

سعودی کفیل کی پاکستانی ڈرائیور سے مثالی دوستی، مدینہ میں جذباتی ملاقات کی داستان Read More »

آسان اقساط پر ہونڈیاسMM-70cc موٹر سائیکل حاصل کرنے کا سنہری موقع

موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک اہم اور سہل موقع سامنے آ گیا ہے۔ فیصل ڈیجی مال نے ہونڈیاس MM-70cc موٹر سائیکل کے لیے اپنی اب تک کی سب سے بڑی اور آسان ادائیگی اسکیم متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت صارفین ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکل حاصل کر سکتے ہیں۔

آسان اقساط پر ہونڈیاسMM-70cc موٹر سائیکل حاصل کرنے کا سنہری موقع Read More »

انڈیا کے خلاف میچ سے دستبرداری: پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ سفر پر سوالیہ نشان

ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران انڈیا کے خلاف گروپ میچ نہ کھیلنے کے پاکستان کے فیصلے کے بعد کرکٹ شائقین میں بے چینی اور سوالات نے جنم لے لیا ہے۔ سات فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے اس اہم مقابلے سے دستبرداری نے نہ صرف پوائنٹس ٹیبل بلکہ قومی

انڈیا کے خلاف میچ سے دستبرداری: پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ سفر پر سوالیہ نشان Read More »

آزادکشمیر

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، آج بھی ہزاروں روپے سستا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس کے باعث آج بھی سونے کے خریداروں اور مارکیٹ میں سرگرم حلقوں کی توجہ سونے کی تازہ قیمتوں پر مرکوز رہی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، آج بھی ہزاروں روپے سستا Read More »

آسٹریلیا میں پاکستانی طلبہ کے لیے فل فنڈڈ ماسٹرز اسکالرشپس کا اعلان

آسٹریلیا نے ماسٹرز کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے، جو آسٹریلیا ایوارڈز اسکالرشپ پروگرام کے تحت دی جا رہی ہیں۔ یہ اسکالرشپس اعلیٰ تعلیم کے خواہش مند پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک سنہری موقع قرار دی جا رہی ہیں، جس کے ذریعے

آسٹریلیا میں پاکستانی طلبہ کے لیے فل فنڈڈ ماسٹرز اسکالرشپس کا اعلان Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 177 سے زائد فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: بلوچستان میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری رکھیں، جس کے دوران تین دن میں مجموعی طور پر 177 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، گزشتہ رات کی فالو اپ کارروائیوں میں مزید 22 دہشت گرد مارے

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 177 سے زائد فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد ہلاک Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی تربت یونیورسٹی میں طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

تربت: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے یونیورسٹی آف تربت کے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ ایک خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے پرتباک خیرمقدم کیا۔ طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ

ڈی جی آئی ایس پی آر کی تربت یونیورسٹی میں طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست Read More »

مستحق خواتین کیBISP دفتر کے باہر شدید سردی میں صبح سے شام تک قطاریں

راولاکوٹ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے دفتر میں مستحق خواتین کو شدید سرد موسم کے باوجود صبح سے شام تک قطاروں میں کھڑا رکھا جاتا ہے، جہاں اکثر خواتین کو دن بھر انتظار کے بعد یہ کہہ کر واپس بھیج دیا جاتا ہے کہ “کل آنا”۔ بعض خواتین 3 سے 4 دن کے چکر

مستحق خواتین کیBISP دفتر کے باہر شدید سردی میں صبح سے شام تک قطاریں Read More »

پنجاب حکومت کا شبِ برات کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان

پنجاب حکومت نے شبِ برات کے موقع پر بدھ، 4 فروری 2026 کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پنجاب حکومت کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام

پنجاب حکومت کا شبِ برات کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان Read More »