تازہ ترین

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای

خامنہ ای کاامریکا کو انتباہ ،ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کیخلاف بڑااقدام اٹھا لیا

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو یہ جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی جبکہ ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کی افواج کو دہشتگرد قرار دیدیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے […]

خامنہ ای کاامریکا کو انتباہ ،ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کیخلاف بڑااقدام اٹھا لیا Read More »

مستونک جیل پر حملہ، قیدیوں کو چھڑانے کی خبریں جھوٹ،پرانی ویڈیوز پھیلائی جا رہی ہیں

کالعدم بی ایل اے کی جانب سے مستونگ سینٹرل جیل پر حملہ اور متعدد قیدیوں کے چھڑانے کی خبریں جھوٹی ہیں ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بی ایل اے کے اکاؤنٹ سوشل میڈیا پہ جو ویڈیو چلا رہے ہیں وہ 2021 کی ہیں ۔ یہ بھی پڑھیں:گوادر اور نوشکی میں بی ایل اے کے مزید

مستونک جیل پر حملہ، قیدیوں کو چھڑانے کی خبریں جھوٹ،پرانی ویڈیوز پھیلائی جا رہی ہیں Read More »

پاکستان

پاکستان کا فیصلہ عالمی کرکٹ اور شائقین کے مفاد میں نہیں، آئی سی سی

ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آئی سی سی نے حکومت پاکستان کی جانب سے دیے گئے اس بیان کا نوٹس لیا ہے جس میں پاکستان ٹیم

پاکستان کا فیصلہ عالمی کرکٹ اور شائقین کے مفاد میں نہیں، آئی سی سی Read More »

بابر اعظم

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ۔ انہوں نے سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا بین الاقوامی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

ہلاک

گوادر اور نوشکی میں بی ایل اے کے مزید دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہو گئی

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں اور گوادر و نوشکی میں بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے مزید دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ کارروائیاں خفیہ اطلاعات اور مؤثر منصوبہ بندی کے تحت کی گئیں، جس کے

گوادر اور نوشکی میں بی ایل اے کے مزید دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہو گئی Read More »

شکست

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو58 رنز سے شکست دے دی

زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں کھیلے گئے سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 58 رنز سے شکست دے دی، جس کے نتیجے میں پاکستانی انڈر 19 ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ۔ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن بھارتی بیٹنگ لائن

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو58 رنز سے شکست دے دی Read More »

سیاسی سرگرمیاں

صدر ریاست بیرسٹر سلطان کی تدفین کے بعد صدارت کے عہدے کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد صدر کے عہدے کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں ۔ باخبر ذرائع کے مطابق مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے صدارت کے حصول کیلئے اسلام آباد اور مظفرآباد میں لابنگ شروع کر دی ہے جبکہ پس

صدر ریاست بیرسٹر سلطان کی تدفین کے بعد صدارت کے عہدے کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز Read More »

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ ،بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان نے ٹی 20ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی حالیہ ملاقات کے دوران پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ ،بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان Read More »

وائٹ واش

ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کر دیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز 3-0 سے کلین سوئپ کر لی ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان نے

ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کر دیا Read More »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 208 رنز کا ہدف دے دیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری مقابلے میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ میں قومی ٹیم کو سیریز میں پہلے ہی 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہے، جس کے باعث

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 208 رنز کا ہدف دے دیا Read More »