تازہ ترین

سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان،آج فی تولہ 14 ہزار 800 روپے مہنگا

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں نے ایک بار پھر بلند سطح کو چھو لیا ہے اور آج فی تولہ 14 ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے۔ سرمایہ کار اور خریدار اس تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں پر گہری نظر رکھے ہوئے […]

سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان،آج فی تولہ 14 ہزار 800 روپے مہنگا Read More »

آج سرطان کے خلاف جدوجہد میں مشترکہ عزم کی تجدید کا دن ہے، صدرآصف علی زرداری کا پیغام

عالمی یومِ سرطان کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سرطان کے خلاف جدوجہد صرف ایک طبی چیلنج نہیں بلکہ ایک قومی اور عالمی ذمہ داری ہےجس کے لیے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن اس موذی مرض کی

آج سرطان کے خلاف جدوجہد میں مشترکہ عزم کی تجدید کا دن ہے، صدرآصف علی زرداری کا پیغام Read More »

آج دنیا بھر میں کینسر کا عالمی دن، مظفرآباد میں اٹامک انرجی کے جدید ترین کینسر ہسپتال کا قیام تاریخی پیش رفت

آج دنیا بھر میں کینسر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کینسر جیسے مہنگے اور جان لیوا مرض کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور مریضوں کو علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ کینسر کا علاج دنیا بھر میں مہنگا ترین علاج سمجھا جاتا ہے،

آج دنیا بھر میں کینسر کا عالمی دن، مظفرآباد میں اٹامک انرجی کے جدید ترین کینسر ہسپتال کا قیام تاریخی پیش رفت Read More »

آزاد کشمیر میں صدر کے انتخاب سے متعلق آئینی پوزیشن کی وضاحت

آزاد جموں و کشمیر میں صدر کے انتخاب اور مدتِ صدارت سے متعلق آئینی صورتحال واضح کرنے کے لیے عبوری آئین 1974 کی متعلقہ دفعات سامنے آ گئی ہیں۔ آئین کے مطابق صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر کا انتخاب قانون ساز اسمبلی کرتی ہے جبکہ صدر کی آئینی مدت پانچ سال مقرر ہے۔ عبوری

آزاد کشمیر میں صدر کے انتخاب سے متعلق آئینی پوزیشن کی وضاحت Read More »

پاکستان اور قازقستان کے تعلقات میں نیا سنگِ میل، بڑے معاہدے اور مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد: پاکستان اور قازقستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے بدھ کو اہم تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور قازقستان کے صدر عزت مآب قاسم جومارت توکایووف نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے قازق صدر کو پاکستان

پاکستان اور قازقستان کے تعلقات میں نیا سنگِ میل، بڑے معاہدے اور مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

ایکس کے دفتر پر چھاپہ،ایلون مسک کوطلب کر لیا!

فرانسیسی حکام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کے پیرس دفتر پر چھاپہ مارا اور پلیٹ فارم کے مالک ایلون مسک کو سائبر کرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں سماعت کے لیے طلب کر لیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق فرانسیسی پولیس نے X کے پیرس دفتر میں تلاشی لی، جبکہ ایلون مسک کو سماعت میں پیش

ایکس کے دفتر پر چھاپہ،ایلون مسک کوطلب کر لیا! Read More »

‘سپر ہیومن’13 سالہ بچے نے وہ کر دکھایا جو تجربہ کار تیراک نہ کر سکے!

آسٹریلیا کے مغربی ساحل پر ایک خاندانی پکنک اس وقت ایک طویل اور خوفناک آزمائش میں تبدیل ہو گئی، جب تیز ہواؤں اور بلند ہوتی لہروں نے ایک خاندان کو کئی گھنٹوں تک کھلے سمندر میں بے بس کر دیا۔ اس واقعے میں 13 سالہ آسٹن ایپل بی کی جدوجہد کو ریسکیو حکام نے غیر

‘سپر ہیومن’13 سالہ بچے نے وہ کر دکھایا جو تجربہ کار تیراک نہ کر سکے! Read More »

سوزوکی کی نئی گاڑی آسان اقساط پر حاصل کرنے کاسنہرا موقع!

پاکستان میں نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہےجس میں ایم سی بی بینک نے سوزوکی موٹر کمپنی کے تعاون سے نئی سوزوکی گاڑیوں کے لیے آٹو فنانسنگ پروگرام متعارف کروا دیا ہے۔ یہ فنانسنگ سہولت Car4U اور Fleet4U پلیٹ فارمز کے تحت فراہم کی جا رہی

سوزوکی کی نئی گاڑی آسان اقساط پر حاصل کرنے کاسنہرا موقع! Read More »

پاکستان کا بڑا فیصلہ، پی ایس ایل 11 کے میچز بھارت میں نشر نہیں ہوں گے

پاکستان نے ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہےجس کے تحت پی ایس ایل کے میچز بھارت میں نشر نہیں کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ پاکستان سپر لیگ کے بین الاقوامی میڈیا رائٹس کے نئے معاہدے کے بعد سامنے آیا ہے، جسے

پاکستان کا بڑا فیصلہ، پی ایس ایل 11 کے میچز بھارت میں نشر نہیں ہوں گے Read More »

پیاز صرف ذائقہ ہی نہیں، خوبصورتی کا راز بھی ہے… مگر کیسے؟

پیاز کو عموماً روزمرہ کھانوں کا حصہ سمجھا جاتا ہے، مگر اس کی غذائی افادیت اور قدرتی اجزاء اسے صحت، جلد اور بالوں کے لیے غیر معمولی اہمیت دیتے ہیں۔ اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن سی اور سلفر کمپاؤنڈز سے بھرپور یہ سبزی جسم کے مختلف نظاموں پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ ماہرین کے مطابق پیاز

پیاز صرف ذائقہ ہی نہیں، خوبصورتی کا راز بھی ہے… مگر کیسے؟ Read More »