نظیر الحسن گیلانی کا پرنٹنگ پریس آف پاکستان کا دورہ، بیلٹ پیپرز چھپائی کا جائزہ
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آذادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے ممبر سید نظیر الحسن گیلانی نے پرنٹنگ پریس آف پاکستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز (ووٹس) کی چھپائی کے عمل کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر پرنٹنگ پریس آف پاکستان کے اعلیٰ حکام نے ممبر الیکشن کمیشن کا استقبال […]
نظیر الحسن گیلانی کا پرنٹنگ پریس آف پاکستان کا دورہ، بیلٹ پیپرز چھپائی کا جائزہ Read More »









