تازہ ترین

پنجاب حکومت کا سعودی عرب ملازمت کرنے والوں کو بلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے بیرون ملک، خصوصاً سعودی عرب میں ملازمت حاصل کرنے والے ہنرمند افراد کے لیے ایک انقلابی ’پرواز کارڈ‘ پروگرام متعارف کرا دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت ان تمام اہل امیدواروں کو بیرون ملک روانگی سے قبل درکار سفری اور ابتدائی اخراجات پورے کرنے کے لیے بلاسود قرض فراہم کیا جائے گا۔ […]

پنجاب حکومت کا سعودی عرب ملازمت کرنے والوں کو بلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان Read More »

پے درپے شکستوں کے بعد بھارتی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

جنوبی افریقا، آئرلینڈ اور پھر انگلینڈ کے خلاف پے درپے شکستوں کے بعد ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بھارتی ٹیم میں شدید بھونچال پیدا ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس

پے درپے شکستوں کے بعد بھارتی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان Read More »

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں صحت سہولت پروگرام بحال، وفاقی وزیر صحت نے بڑے اعلانات کر دیے

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اسلام آباد کے مضافاتی علاقے پھلگراں میں ایک جدید ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ سینٹر کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے، جس کا مقصد ملکی نظامِ صحت کو جدید اور عالمی خطوط پر استوار کرنا ہے۔ افتتاح کے موقع پر میڈیا اور تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں صحت سہولت پروگرام بحال، وفاقی وزیر صحت نے بڑے اعلانات کر دیے Read More »

عالمی منڈی کے اثرات؛ پیٹرول اور ڈیزل کے بعد ہوائی جہاز کا ایندھن بھی مہنگا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی واضح طور پر نظر آنے لگے ہیں، جہاں پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کے بعد اب ہوائی جہاز کے ایندھن (جیٹ فیول) کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے فضائی سفر کرنے والے مسافروں پر

عالمی منڈی کے اثرات؛ پیٹرول اور ڈیزل کے بعد ہوائی جہاز کا ایندھن بھی مہنگا Read More »

حکومت آزاد کشمیر کا محکمہ جنگلات کے 878 عارضی بیلداران کے لیے بڑا فیصلہ، اسامیاں نارمل میزانیے پر منتقل

حکومت آزاد جموں و کشمیر نے محکمہ جنگلات میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برسوں سے عارضی بنیادوں پر خدمات انجام دینے والے 878 بیلداران کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ان کی اسامیوں کو نارمل میزانیے (ریگولر بجٹ) پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مظفرآباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس انقلابی اقدام

حکومت آزاد کشمیر کا محکمہ جنگلات کے 878 عارضی بیلداران کے لیے بڑا فیصلہ، اسامیاں نارمل میزانیے پر منتقل Read More »

کاغذات نامزدگی

آزاد کشمیرانتخابات : الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے لیے وفاق کو خط

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے انتظامات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے لیے کابینہ ڈویژن، اسلام آباد کو باضابطہ مکتوب ارسال کر دیا ہے۔ مظفرآباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس اقدام کا مقصد انتخابی عمل کو شیڈول کے مطابق مکمل

آزاد کشمیرانتخابات : الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے لیے وفاق کو خط Read More »

سکیورٹی فورسز

بلوچستان میں فورسز کا بڑا ایکشن: ’آپریشن شعبان‘ میں فتنہ الہندوستان کے مزید 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن ”شعبان“ بھرپور انداز میں جاری ہے جہاں پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ کارروائیوں میں مزید 9 خارجی دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تازہ کارروائیوں میں دہشت گردوں کو زمینی اور فضائی دونوں محاذوں

بلوچستان میں فورسز کا بڑا ایکشن: ’آپریشن شعبان‘ میں فتنہ الہندوستان کے مزید 9 خارجی دہشت گرد ہلاک Read More »

ملک میں سونے کی قیمتیں مستحکم، 4 لاکھ 33 ہزار 200 روپے فی تولہ پر برقرار

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں آج ہفتہ کے روز سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے اور قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار ہیں۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں سے حاصل کردہ تصدیق شدہ ڈیٹا کے مطابق، مارکیٹ کی موجودہ صورتحال مستحکم رہنے کے باعث نرخوں میں کوئی ردوبدل نہیں دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 24

ملک میں سونے کی قیمتیں مستحکم، 4 لاکھ 33 ہزار 200 روپے فی تولہ پر برقرار Read More »

پارٹی آج بھی بانی پی ٹی آئی کے نظریات کے ساتھ کھڑی ہے، غفور احمد فاروقی

تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر غفور احمد فاروقی نے ایک بڑی ریلی کے دوران پریس کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ موجودہ ملکی اور علاقائی حالات کے پیشِ نظر انتخابات کا انعقاد کسی بھی طور مناسب نہیں ہے. آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے رہنما نے میڈیا سے گفتگو میں یہ

پارٹی آج بھی بانی پی ٹی آئی کے نظریات کے ساتھ کھڑی ہے، غفور احمد فاروقی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں عدالت عالیہ سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کے اس فیصلے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج Read More »