تازہ ترین

ہیلی کاپٹر کی وفاق سے مانگ کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان کی سوشل میڈیا پر ہیلی کاپٹر کی مانگ کے معاملے پر گردش کرنیوالی خبروں کی تردید کردی۔۔ جن میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مواد کی ترسیل اور انتخابی عملے کی مختلف مقامات پر تعیناتی کیلئے وفاقی حکومت سے […]

ہیلی کاپٹر کی وفاق سے مانگ کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا Read More »

سردار قمرالزمان کو بڑا دھچکا، سردار نیاز خان ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

باغ(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار قمرالزمان خان کو بڑا جھٹکا، باغ کی معروف شخصیت سردار نیاز خان نےپیپلزپارٹی سے مستعفی ہوکر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سردار نیاز خان اور ان کے ساتھیوں

سردار قمرالزمان کو بڑا دھچکا، سردار نیاز خان ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل Read More »

​ایک اور عالمی اعزاز:56ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں پاکستان نے تین کانسی کے تمغے جیت لئے

​اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے 4 سے 12 جولائی 2026 تک بوکارامانگا، کولمبیا میں منعقد ہونے والے 56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں تین کانسی کے تمغے جیت کر بین الاقوامی سائنس کے مقابلوں میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ پاکستانی ٹیم نے یہ کانسی کے تمغے گورنمنٹ سٹی بوائز اسکول، ڈیرہ

​ایک اور عالمی اعزاز:56ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں پاکستان نے تین کانسی کے تمغے جیت لئے Read More »

عمر نذیر کال واپس لیں،اوورسیز کشمیری امن کیلئے کردار ادا کریں،امجد علی ایڈووکیٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم ایکشن کمیٹی کے سابق کور ممبر امجد علی ایڈووکیٹ نے سردار عمرنذیر کشمیری سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر پونچھ ڈویژن کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے احتجاج کی کال واپس لیں ۔ امجد علی ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ پونچھ کی عوام لاک ڈائون کی وجہ سے مشکلات کا

عمر نذیر کال واپس لیں،اوورسیز کشمیری امن کیلئے کردار ادا کریں،امجد علی ایڈووکیٹ Read More »

افسران کیلئے مفت بجلی ختم، عام شہری کی طرح بل ملیں گے،رپورٹ

حکومت نے افسران کی مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے انہیں عام شہری کی طرح بجلی بل ملیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے گریڈ 18 سے 20 تک کے افسران کی مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر دی ۔ اب انہیں بھی عام شہریوں

افسران کیلئے مفت بجلی ختم، عام شہری کی طرح بل ملیں گے،رپورٹ Read More »

بنگلہ دیش : طوفانی بارشیں،لینڈسلائیڈنگ، 44 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 44افراد جاں بحق جبکہ 10 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں چٹوگرام، کاکس بازار، بندربن، رنگامٹی، کھاگڑاچھڑی، مولوی بازار اور حبی گنج شامل ہیں۔ مزید یہ

بنگلہ دیش : طوفانی بارشیں،لینڈسلائیڈنگ، 44 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ Read More »

انتخابی مہم عروج پر،شہروں میں بینرز ،بورڈز آویزاں،سیاسی ماحول گرم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے قریب آتے ہی سیاسی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ۔ دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف علاقوں میں سیاسی جماعتوں نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی ۔مختلف مزید یہ بھی پڑھیں:کالعدم ایکشن کمیٹی نے بچوں اور خواتین کو بطور ڈھال استعمال کیا،ترجمان حکومت شہر بھر

انتخابی مہم عروج پر،شہروں میں بینرز ،بورڈز آویزاں،سیاسی ماحول گرم Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی نے بچوں اور خواتین کو بطور ڈھال استعمال کیا،ترجمان حکومت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری گفتار حسین اور ترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس ڈی آئی جی عرفان مسعود کشفی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ آزاد کشمیر اور حکومتِ پاکستان نے ہمیشہ مذاکرات، مفاہمت اور عوامی مسائل کے حل کو ترجیح دی۔ 4 اکتوبر 2025

کالعدم ایکشن کمیٹی نے بچوں اور خواتین کو بطور ڈھال استعمال کیا،ترجمان حکومت Read More »

بلوچستان : غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف گرینڈ ایکشن، 1686افراد گرفتار

کوئٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کا گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں مختلف آپریشنز کے دوران 1ہزار 686 غیر قانونی افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحدی علاقوں میں کئے

بلوچستان : غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف گرینڈ ایکشن، 1686افراد گرفتار Read More »

جولائی 1931 سے شروع ہونے والی قربانیوں کی داستان آج بھی جاری،سید صلاح الدین احمد

13 جولائی 1931ء کے شہداء تحریکِ آزادی کشمیر کی دائمی علامت ہیں، ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ان خیالات کا اظہار متحدہ جہاد کونسل کے ایک خصوصی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت حزب سر براہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین سید صلاح الدین احمد نے کی۔ اجلاس سے خطاب

جولائی 1931 سے شروع ہونے والی قربانیوں کی داستان آج بھی جاری،سید صلاح الدین احمد Read More »