تازہ ترین

ریاض میں گیس سلنڈر دھماکہ،6پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے گنجان آباد علاقے منفوحہ میں گزشتہ شب گیس دھماکے کے باعث مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے پانچ محنت کشوں سمیت چھ پاکستانی شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف کی […]

ریاض میں گیس سلنڈر دھماکہ،6پاکستانی جاں بحق ہو گئے Read More »

بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی نے انتخابی میدان سجا لیا، بلاول بھٹو کے جلسوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد/مظفرآباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ جاری شیڈول کے مطابق بلاول بھٹو زردا17 جولائی کو ڈڈیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جبکہ 19 جولائی کو کوٹلی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں:بلاول

پیپلزپارٹی نے انتخابی میدان سجا لیا، بلاول بھٹو کے جلسوں کا شیڈول جاری Read More »

بیرسٹرعقیل

کالعدم ایکشن کمیٹی سے مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کوئی وعدہ کیا گیا ہے،بیرسٹر عقیل ملک کا دوٹوک اعلان

سینئر صحافی واینکر پرسن حامد میر کے مطابق وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہاہے کہ حکومت یا اس کے کسی ادارے کی طرف سے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور نہ ہی ان سے کوئی وعدہ کیا گیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں حامد میر نے

کالعدم ایکشن کمیٹی سے مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کوئی وعدہ کیا گیا ہے،بیرسٹر عقیل ملک کا دوٹوک اعلان Read More »

روس سے تیل کی خریداری :بھارت پر100فیصد ٹیرف عائد، امریکی سینیٹ میں تاریخی بل پیش

واشنگٹن / نئی دہلی: امریکی سینیٹرز کے ایک دو طرفہ (بائی پارٹیسن) گروپ نے بھارت پر ٹریف کا ترمیمی بل پیش کر دیا ہے،۔ جس کے تحت روس سے خام تیل خریدنے والے ممالک، بالخصوص بھارت اور چین پر 100 فیصد تک کے بھاری تجارتی ٹیرف (محصولات) عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ امریکی

روس سے تیل کی خریداری :بھارت پر100فیصد ٹیرف عائد، امریکی سینیٹ میں تاریخی بل پیش Read More »

شرپسندوں کیلئے فالتو ٹائم نہیں،قمررضا پروپیگنڈا پھیلانے پرکالعدم ایکشن کمیٹی پر برس پڑے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر پھیلائے جانیوالے ایک اور گمراہ کن بیانیے کی سخت الفاظ میں تردید کر دی۔ اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سے کالعدم عوامی ایکشن

شرپسندوں کیلئے فالتو ٹائم نہیں،قمررضا پروپیگنڈا پھیلانے پرکالعدم ایکشن کمیٹی پر برس پڑے Read More »

پٹرولیم سپلائی محدود،ملک بھرمیں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے بعد پاکستان بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ امریکا ایران جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر: نئی سیاسی پیشرفت، مذہبی شخصیت پیر محسن حیدر گیلانی سردار تنویر الیا

پٹرولیم سپلائی محدود،ملک بھرمیں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ Read More »

آزادکشمیرالیکشن:جماعت اسلامی کے 36امیدوار میدان میں آگئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے مشاورت سے جماعت اسلامی کے 36امیدوار انتخابی معرکے میں اتاردیئے۔ جہلم ویلی حلقہ 6سے ڈاکٹر محمد مشتاق خان،حلقہ وسطی باغ سے بریگیڈئر پروفیسر ڈاکٹر محمد خان،نیلم اپر سے حبیب اللہ بٹ،نیلم لوئر سے ساحد حسین،کوٹلہ سے عبدالصمد ایڈووکیٹ،مظفرا ٓباد شہر سے

آزادکشمیرالیکشن:جماعت اسلامی کے 36امیدوار میدان میں آگئے Read More »

آزادکشمیر: نئی سیاسی پیشرفت، مذہبی شخصیت پیر محسن حیدر گیلانی سردار تنویر الیا س کے قافلے میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی سیاسی فضا میں ایک اہم پیشرفت، دربارِ عالیہ پناگ شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سید محسن حیدر گیلانی کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان پیر محسن حیدر گیلانی کا صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی قیادت پر مکمل اعتماد

آزادکشمیر: نئی سیاسی پیشرفت، مذہبی شخصیت پیر محسن حیدر گیلانی سردار تنویر الیا س کے قافلے میں شامل Read More »

خواجہ مہران،سردار امان سرینڈر کردیں تو مذاکرات ممکن ہیں،قاری حنیف ڈار

خواجہ مہران او ر سردار امان سرینڈر کردیں تو مذاکرات ممکن ہیں،مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے قاری حنیف ڈار نےان خیالات کا اظہار کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر صحافی واینکر مجتبیٰ بٹ سے گفتگو کرتے ہوئےکیا۔ قاری حنیف ڈار کا مزید کہنا تھا کہ عمر نزیر کشمیر ی تو سلپ ہوگئے ہیں آئیں بائیں

خواجہ مہران،سردار امان سرینڈر کردیں تو مذاکرات ممکن ہیں،قاری حنیف ڈار Read More »

بھارتی نیوکلیئر پاور پلانٹ کڈان کولم کی ڈیٹا فائلیں چوری ،ڈارک ویب پر اپ لوڈ

نئی دہلی: بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں واقع ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوڈن کولم (Kudankulam) کا انتہائی حساس ڈیٹا سائبر حملے کے نتیجے میں چوری ہو کر ڈارک ویب پر اپ لوڈ کردیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بدنام زمانہ رینسم ویئر (تاوان مانگنے والے) ہیکر گروپ نے

بھارتی نیوکلیئر پاور پلانٹ کڈان کولم کی ڈیٹا فائلیں چوری ،ڈارک ویب پر اپ لوڈ Read More »