تازہ ترین

ٹویوٹا فارچونر کو ٹکر؟ جیٹور ٹی ٹو پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی

جیٹور پاکستان کی حال ہی میں لانچ ہونے والی پلگ ان ہائبرڈ ایس یو وی، جیٹور ٹی ٹو آئی ڈی ایم (Jetour T2 i-DM) کو پاکستانی مارکیٹ میں انتہائی شاندار اور تاریخی ردعمل ملا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ آفیشل تفصیلات کے مطابق، بکنگز کھلنے کے محض 24 گھنٹوں کے اندر اندر اس […]

ٹویوٹا فارچونر کو ٹکر؟ جیٹور ٹی ٹو پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی Read More »

ازبک نائب وزیراعظم کی 20 جولائی کو پاکستان آمد، گیم چینجر منصوبے پر دستخط ہوں گے

اسلام آباد: ازبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید خوجایوف 20 اور 21 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے ان کے دورے کے دوران پاکستان اور ازبکستان کے درمیان 5 سالہ اقتصادی تعاون کے روڈ میپ پر دستخط متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کے دورہ کے حوالے سے

ازبک نائب وزیراعظم کی 20 جولائی کو پاکستان آمد، گیم چینجر منصوبے پر دستخط ہوں گے Read More »

ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھوٹے دکانداروں کو ریلیف دیتے ہوئے گرین پلیٹ والی دکانوں پر چھاپوں پر پابندی لگا دی۔ ایف بی آر کے مطابق گرین پلیٹ آویزاں دکانوں میں ان لینڈ ریونیو افسر داخل نہیں ہو گا۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کیلئے خصوصی

ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کو بڑا ریلیف دیدیا Read More »

ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوج اتارنے پر غور، امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے مزید آپشنز پر غور کر رہے ہیں جن میں آبنائے ہرمز کے قریب واقع ایرانی جزائر پر امریکی زمینی فوج اتارنے کا امکان بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ

ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوج اتارنے پر غور، امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ Read More »

مائیک ہیسن انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے شارٹ لسٹ امیدواروں میں شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے لیے شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواروں میں شامل کرلیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم کی جگہ نئے ٹیسٹ کوچ کی تلاش شروع کردی ہے،

مائیک ہیسن انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے شارٹ لسٹ امیدواروں میں شامل Read More »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے نئے سفری قوانین نافذ،نیکوپ لازمی قرار

حکومتِ پاکستان نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سفری قوانین کی وضاحت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غیر ملکی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے وہ پاکستانی جن کا قومی شناختی کارڈ برائے سمندر پار پاکستانیز یعنی نیکوپ زائد المیعاد یا منسوخ ہو چکا ہے اب وہ ویزا حاصل کئے بغیر پاکستان میں داخل نہیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے نئے سفری قوانین نافذ،نیکوپ لازمی قرار Read More »

ثمن عباس قتل کیس،اطالوی سپریم کورٹ سے ملزمان کی سزائیں برقرار

اٹلی کی سپریم کورٹ نے پاکستانی نژاد 18 سالہ ثمن عباس کے قتل کیس میں والدین سمیت 5 رشتہ داروں کو دی گئی سزاؤں کو برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ حتمی قرار دے دیا۔ اطالوی خبر رساں ادارے کے مطابق ثمن عباس کو 2021 میں اٹلی کے علاقے نوویلارا میں مبینہ طور پر اس لیے قتل

ثمن عباس قتل کیس،اطالوی سپریم کورٹ سے ملزمان کی سزائیں برقرار Read More »

فیفا ورلڈکپ دوسرا سیمی فائنل، انگلینڈ کو شکست، ارجنٹینا فائنل میں پہنچ گیا

دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسرے ورلڈ کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ارجنٹینا نے اپنے عالمی ٹائٹل کے دفاع کی جانب ایک اور اہم قدم بڑھا دیاجبکہ انگلینڈ

فیفا ورلڈکپ دوسرا سیمی فائنل، انگلینڈ کو شکست، ارجنٹینا فائنل میں پہنچ گیا Read More »

فتنۃ الخوارج بوکلاہٹ کا شکار،خالی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ

فتنہ الخوارج اس قدر خوف و ہراس کی حالت میں ہیں کہ انہوں نے ایک خالی چوکی پر خودکش حملہ کر ڈالا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مبینہ خودکش حملے میں جس چوکی کو نشانہ بنایا گیا وہ تقریباً 15 روز قبل خالی کرائی گئی تھی اور اب استعمال میں نہیں تھی۔ یہ بھی پڑھیں:بلوچستان

فتنۃ الخوارج بوکلاہٹ کا شکار،خالی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ Read More »

امریکی فوج کے ایران پر نئے حملے، کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

امریکی فوج نے ایران کے خلاف حملوں کی دوسری لہر شروع کر دی ہے جس کے بعد ایران کے کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق یہ حملے ایرانی فوجی صلاحیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، جنہیں آبنائے ہرمز سے آزادانہ طور پر گزرنے والے بحری جہازوں کے

امریکی فوج کے ایران پر نئے حملے، کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے Read More »