بھارتی نیوکلیئر پاور پلانٹ کڈان کولم کی ڈیٹا فائلیں چوری ،ڈارک ویب پر اپ لوڈ
نئی دہلی: بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں واقع ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوڈن کولم (Kudankulam) کا انتہائی حساس ڈیٹا سائبر حملے کے نتیجے میں چوری ہو کر ڈارک ویب پر اپ لوڈ کردیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بدنام زمانہ رینسم ویئر (تاوان مانگنے والے) ہیکر گروپ نے […]
بھارتی نیوکلیئر پاور پلانٹ کڈان کولم کی ڈیٹا فائلیں چوری ،ڈارک ویب پر اپ لوڈ Read More »









