تازہ ترین

شہرِ بے مثال میں زندگی معمول پر واپس؛ مظفرآباد میں ہڑتال مسترد، تجارتی مراکز میں رونقیں لوٹ آئیں

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں طویل تعطل کے بعد بالآخر تجارتی مراکز میں رونقیں لوٹ آئی ہیں اور شہر بھر میں کاروبار اور ٹریفک کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے۔ شہری اب اپنی روزمرہ کی مصروفیات میں واپس آ چکے ہیں، جس سے بازاروں میں خریداروں کا غیر معمولی رش دیکھا جا رہا […]

شہرِ بے مثال میں زندگی معمول پر واپس؛ مظفرآباد میں ہڑتال مسترد، تجارتی مراکز میں رونقیں لوٹ آئیں Read More »

فیلڈ مارشل سے رابطے کا دعویٰ بے بنیاد، حکومتی ذرائع نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے دعوؤں کو مسترد کر دیا

حکومتی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل کے حکم پر نہ تو کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی ان کے پاس اس طرح کے دو ٹکے کے غنڈوں سے بات کرنے کے لیے کوئی وقت ہے۔ قمر رضا کے نام کو استعمال کر کے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی دراصل اس سچی حقیقت

فیلڈ مارشل سے رابطے کا دعویٰ بے بنیاد، حکومتی ذرائع نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے دعوؤں کو مسترد کر دیا Read More »

وفاقی حکومت کا وزیراعظم صحت کارڈ کو اے آئی سے ہم آہنگ کرنے کا بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت نے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تاریخی منصوبے کے تحت اسپتالوں میں بیماریوں کی تشخیص کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کیا جائے گا، جس سے مریضوں کو کم وقت میں زیادہ درست اور سستی

وفاقی حکومت کا وزیراعظم صحت کارڈ کو اے آئی سے ہم آہنگ کرنے کا بڑا فیصلہ Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم؛ فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار روپے پر برقرار

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج جمعرات، 16 جولائی 2026 کو سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں اور ان میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔ مارکیٹ کی موجودہ مستحکم صورتحال کے باعث 24 قیراط سونے کی قیمت 428,000 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے تصدیق شدہ ڈیٹا کے مطابق، جہاں

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم؛ فی تولہ قیمت 4 لاکھ 28 ہزار روپے پر برقرار Read More »

پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کا نیا انقلاب؛ ملک کا پہلا ‘انٹرنیشنل ڈیبٹ کارڈ’متعارف!

پاکستان کے سب سے بڑے ڈیبٹ کارڈ جاری کنندہ بینک ’HBL‘ نے ملکی ادائیگیوں کے نیٹ ورک ’پے پاک‘ اور چینی عالمی مالیاتی ادارے ’یونین پے انٹرنیشنل‘ کے اشتراک سے پاکستان کا پہلا ’کو بیج ڈیبٹ کارڈ‘ لانچ کر دیا ہے۔ ’کو بیج ڈیبٹ کارڈ‘ یہ منفرد کارڈ مقامی اور عالمی دونوں سطح پر کام

پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کا نیا انقلاب؛ ملک کا پہلا ‘انٹرنیشنل ڈیبٹ کارڈ’متعارف! Read More »

کاغذات نامزدگی

مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے دفاتر نیو سیکرٹریٹ سے جلال آباد منتقل

الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کے دفاتر کو نیو سیکرٹریٹ مظفرآباد سے جلال آباد منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں تمام انتخابی سرگرمیاں باقاعدہ شروع ہو چکی ہیں۔ عام انتخابات کے پیشِ نظر تمام امیدواران، سیاسی جماعتیں اور عام شہری اب کسی بھی قسم کے انتخابی امور کے لیے جلال آباد میں قائم نئے

مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے دفاتر نیو سیکرٹریٹ سے جلال آباد منتقل Read More »

نشانات

الیکشن کمیشن؛سرکاری ملازمین 20 جولائی کو اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے

الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں انتخابی ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کے لیے پولنگ کی تاریخ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، سرکاری ملازمین 20 جولائی 2026 کو خصوصی پولنگ کے ذریعے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کر سکیں گے۔

الیکشن کمیشن؛سرکاری ملازمین 20 جولائی کو اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے Read More »

آزاد کشمیر میں مطلع ابر آلود؛ محکمہ موسمیات نے ملک کے متعدد اضلاع میں بارش کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے کشمیر، گلگت بلتستان، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ البتہ ملک کے بیشتر دیگر اضلاع میں شدید گرمی اور مرطوب حبس کا سلسلہ برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ آزاد

آزاد کشمیر میں مطلع ابر آلود؛ محکمہ موسمیات نے ملک کے متعدد اضلاع میں بارش کی نوید سنا دی Read More »

کمی

ہر لیٹر پیٹرول پر حکومت کو کتنی وصولی ہوتی ہے؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد سامنے آنے والی ایک میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فی لیٹر پٹرول کی قیمت کا ایک بڑا حصہ مختلف ٹیکسوں، لیویز اور حکومتی چارجز پر مشتمل ہے، جس کے باعث صارفین پر مالی بوجھ میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ ذرائع

ہر لیٹر پیٹرول پر حکومت کو کتنی وصولی ہوتی ہے؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے Read More »

ٹویوٹا فارچونر کو ٹکر؟ جیٹور ٹی ٹو پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی

جیٹور پاکستان کی حال ہی میں لانچ ہونے والی پلگ ان ہائبرڈ ایس یو وی، جیٹور ٹی ٹو آئی ڈی ایم (Jetour T2 i-DM) کو پاکستانی مارکیٹ میں انتہائی شاندار اور تاریخی ردعمل ملا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ آفیشل تفصیلات کے مطابق، بکنگز کھلنے کے محض 24 گھنٹوں کے اندر اندر اس

ٹویوٹا فارچونر کو ٹکر؟ جیٹور ٹی ٹو پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی Read More »