تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4روپے40پیسے اضافہ کردیا جس کے بعد نئی قیمت 331روپے 52پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی3 روپے62 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل378روپے 66پیسے فی لیٹر میں دستیاب […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

اسمبلنگ پلانٹ کی تکمیل قریب، الیکٹرک گاڑی جلدمتعارف کروائیں گے، بی وائی ڈی کا اعلان

معروف چینی الیکٹرک اور نیو انرجی وہیکل ساز کمپنی ’بی وائی ڈی ‘ نے کہا ہے کہ غارو میں قائم کیا جانے والا 150 ملین ڈالر مالیت کا اسمبلنگ پلانٹ تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ جبکہ کمپنی پاکستان میں تیار ہونے والی پہلی مقامی بی وائی ڈی گاڑی کو جلد از

اسمبلنگ پلانٹ کی تکمیل قریب، الیکٹرک گاڑی جلدمتعارف کروائیں گے، بی وائی ڈی کا اعلان Read More »

آزادکشمیرالیکشن:مرکزی مسلم لیگ ،کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا آئی پی پی کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرمملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون چوہدری سے مرکزی مسلم لیگ اور جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے وفود نے اہم ملاقات کی۔ وزیرمملکت برائے اوورسیز پاکستانیز کیساتھ ملاقات کے دوران دونوں جماعتوں نے آزاد کشمیر انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:انس سرور اسکاٹش پارلیمنٹ سے مستعفی،برطانوی

آزادکشمیرالیکشن:مرکزی مسلم لیگ ،کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا آئی پی پی کی حمایت کا اعلان Read More »

انس سرور اسکاٹش پارلیمنٹ سے مستعفی،برطانوی وزیر تجارت کا عہدہ سنبھال لیا

گلاسگو(کشمیر ڈیجیٹل)اسکاٹ لینڈ میں لیبر پارٹی کے رہنما انس سرور نے برطانیہ کی نئی حکومت میں وزیر تجارت کا عہدہ سنبھال لیا۔ انس سرور اسکاٹش پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے کر ہاؤس آف لارڈز کے رکن بھی بن گئے ہیں۔ اسکاٹش لیبر پارٹی کو اسکاٹش پارلیمنٹ کے گزشتہ انتخابات میں بری شکست کا سامنا

انس سرور اسکاٹش پارلیمنٹ سے مستعفی،برطانوی وزیر تجارت کا عہدہ سنبھال لیا Read More »

شرجیل میمن

جعلی مینڈیٹ کے ذریعے اقتدار میں آنا کمال نہیں: شرجیل میمن ن لیگی قیادت پر برس پڑے

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ سندھ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر ہاؤس اور وزیراعلیٰ ہاؤس اسٹاف کی ہیلتھ انشورنس میں 6 ماہ کی توسیع کی ہے، گریڈ

جعلی مینڈیٹ کے ذریعے اقتدار میں آنا کمال نہیں: شرجیل میمن ن لیگی قیادت پر برس پڑے Read More »

مرحلہ وار انتخابی شیڈول،پی ٹی آئی آزادکشمیر کا الیکشن کمیشن کو خط ارسال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے موجودہ سیاسی و امن و امان کی صورتحال میں عام انتخابات کے انعقاد پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے اہم آئینی و قانونی نکات پر مشتمل تفصیلی خط چیف الیکشن کمشنر کو ارسال

مرحلہ وار انتخابی شیڈول،پی ٹی آئی آزادکشمیر کا الیکشن کمیشن کو خط ارسال Read More »

دہشتگردوں اور سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ کرینگے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں 20ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے تک فتنہ

دہشتگردوں اور سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ کرینگے،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

سپارکو اسپیس فور کلائمیٹ قومی سمپوزیم سیریزکا پشاور سے آغاز، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکیلئے سپیس ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور

پشاور،: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اپنے اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز کے ذریعے “اسپیس فور کلائمیٹ، برفانی ذخائر کا جائزہ، جنگلات، فضائی معیار، ماحولیات اور آبی گزرگاہوں کی حرکیات” کے موضوع پر علاقائی سمپوزیم کا کامیاب انعقاد سرینا ہوٹل پشاور میں کیا۔ یہ سمپوزیم سپارکو کی “اسپیس فور

سپارکو اسپیس فور کلائمیٹ قومی سمپوزیم سیریزکا پشاور سے آغاز، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکیلئے سپیس ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور Read More »

سردار تنویر الیاس ،سردار عتیق ملاقات،سیاسی، الیکشن صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آئی پی پی سردار تنویر الیاس خان کی سابق وزیراعظم سردار عتیق خان سے اہم ملاقات، آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر استحکام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے انکی رہائشگاہ پر

سردار تنویر الیاس ،سردار عتیق ملاقات،سیاسی، الیکشن صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

آر ایم ایس فوری فعال، کسی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،چیف الیکشن کمیشن

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں رزلٹ منیجمنٹ سسٹم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن، ممبر سید نزیر الحسن گیلانی، سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی

آر ایم ایس فوری فعال، کسی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،چیف الیکشن کمیشن Read More »