تازہ ترین

امریکا کے ایران پر مسلسل 13ویں رات بھی حملے،کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

امریکا نے ایران کے خلاف مسلسل 13 ویں رات بھی فوجی کارروائیاں جاری رکھیں جبکہ ایرانی شہر اہواز میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ( سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں تصدیق کی کہ امریکی افواج نے جمعرات کی شب ایران […]

امریکا کے ایران پر مسلسل 13ویں رات بھی حملے،کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے Read More »

آزاد کشمیر انتخابات،الیکشن کمیشن نے میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے انتخابات 2026کے لیے نیا میڈیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا، پالیسی کا مقصد انتخابی عمل میں شفافیت، غیر جانبداری اور ذمہ دارانہ صحافتی روایات کو یقینی بنانا ہے۔ الیکشن کمیشن آزادکشمیر کے مطابق تمام میڈیا اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انتخابی کوریج کے دوران مکمل

آزاد کشمیر انتخابات،الیکشن کمیشن نے میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا Read More »

ٹرمپ

ابھی زیادہ تکلیف نہیں پہنچی، ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیدی

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے ایران جنگ سے منع کرنے کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو بڑے فوجی آپریشن کی دھمکی دے دی۔ امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی ہے۔ وہ ایران میں بڑی

ابھی زیادہ تکلیف نہیں پہنچی، ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیدی Read More »

نئی دہلی کے جنتر منتر میں جین زی کا احتجاج، گھر بیٹھے لوگ کیسے مدد کر رہے ہیں؟

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے دل جنتر منتر میں نوجوانوں کی قیادت میں جاری احتجاجی تحریک کو عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے اور ملک کے مختلف حصوں اور بیرونِ ملک مقیم حامیوں کی جانب سے مسلسل امداد مل رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شہر کی سڑکوں پر

نئی دہلی کے جنتر منتر میں جین زی کا احتجاج، گھر بیٹھے لوگ کیسے مدد کر رہے ہیں؟ Read More »

ورلڈکپ فاتح 2فٹبالرز کو وزن کے برابر ’’ٹماٹر‘‘ کا انوکھا انعام کیوں ملا؟

فٹبال ورلڈکپ جیتنے کے بعد جہاں اسپینش ٹیم کے کھلاڑیوں کو دنیا بھر سے مبارکباد اور روایتی انعامات مل رہے ہیں، وہیں ان کے آبائی علاقے سے ملنے والا ایک منفرد تحفہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اسپین کے دو فٹبالرز کو ان کے وزن کے برابر ٹماٹر بطور انعام دے دئیے

ورلڈکپ فاتح 2فٹبالرز کو وزن کے برابر ’’ٹماٹر‘‘ کا انوکھا انعام کیوں ملا؟ Read More »

امیر مقام کا راج محل کا دورہ،حلقہ کے 75فیصد عوام ن لیگ کے ووٹرز ہیں،ملک نواز

راج محل:وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے راج محل کا دورہ کیا اور جلسہ سے خطاب کیا جبکہ ملک نواز نے اس موقع پر دعویٰ کیا کہ راج محل کے75فیصد ووٹرزمسلم لیگ(ن) کیساتھ ہیں۔ اس موقع پر امیر مقام نےکہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ آزاد

امیر مقام کا راج محل کا دورہ،حلقہ کے 75فیصد عوام ن لیگ کے ووٹرز ہیں،ملک نواز Read More »

مودی کی چکمہ دینے کی کوشش ناکام، طلبہ مطالبات پر ڈٹ گئے

نئی دہلی:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نےآخرکار ڈیڑھ ماہ بعد نوجوانوں کے شدید احتجاج کے بعد امتحانی پرچے لیک کرنے میں ملوث افراد کو سزا دینے کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی فلاح اور

مودی کی چکمہ دینے کی کوشش ناکام، طلبہ مطالبات پر ڈٹ گئے Read More »

آزادکشمیر انتخابات، بڑی پیشرفت،استحکام پاکستان پارٹی، مسلم کانفرنس میں اتحاد

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی جہاں استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق ہوگیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس اور مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق کی ملاقات ہوئی جس کے بعد مختلف انتخابی حلقوں میں

آزادکشمیر انتخابات، بڑی پیشرفت،استحکام پاکستان پارٹی، مسلم کانفرنس میں اتحاد Read More »

بھارتی طلباء کی احتجاجی تحریک ،پاکستانی سوشل میڈیا اکائونٹس کی بندش،مودی کا چہرہ بے نقاب

جب بھی بھارت کو طلبہ، کسانوں یا سول سوسائٹی کی طرف سے اپنے جائز مطالبات کے لئے احتجاج کا سامنا ہوتا ہے، تو فوری ردِعمل کے طور پر بیرونی قوتوں کو مورد الزام ٹھہرا دیا جاتا ہے۔ بھارت میں جاری اسٹوڈنٹ احتجاج کی آڑ میں پاکستانی سوشل میڈیا پر الزام تراشی دراصل اپنے جائز اندرونی

بھارتی طلباء کی احتجاجی تحریک ،پاکستانی سوشل میڈیا اکائونٹس کی بندش،مودی کا چہرہ بے نقاب Read More »

عوام پیپلزپارٹی سے نالاںِ،میرپورڈویژن سے 10سیٹیں جیتیں گے، طارق فاروق کا دعویٰ

مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری طارق فاروق نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے 33 حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کر رکھے ہیں۔ چوہدری طارق فاروق کا مزید کہنا تھا کہ میرپور ڈویژن سے مسلم لیگ ن 10سیٹیں جیتے گی ، بھمبر کی سیٹ بڑے مارجن سے جیتیں گے ، پیپلزپارٹی کا

عوام پیپلزپارٹی سے نالاںِ،میرپورڈویژن سے 10سیٹیں جیتیں گے، طارق فاروق کا دعویٰ Read More »