تازہ ترین

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز تشہیر پر پابندی ، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ شکیل نے میڈیا پالیسی اور صحافتی و نشریاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کو غیر مصدقہ، گمراہ کن اور اشتعال انگیز مواد کی نشر و اشاعت سے مکمل اجتناب کی ہدایت کر دی۔ نفرت انگیز تقاریر، اشتعال دلانے والے بیانات، قومی یکجہتی، […]

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز تشہیر پر پابندی ، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان Read More »

صاحبزادہ عنایت کریم پیپلزپارٹی میں شامل ،پارٹی کی جیت یقینی ہے، نیئربخاری، ندیم افضل چن

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)پیپلزپارٹی کا حلقہ کھاوڑا میں پاور شو،سینئر پارلیمنٹرین نئیر بخاری، ندیم افضل چن اور مرتضیٰ ستی کھاوڑا پہنچ گئے۔ مظفرآباد دربار عالیہ ڈنگہ کوٹ صاحبزادہ عنایت کریم سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شاملنیئرحسین بخاری، چوہدری لطیف اکبر نے صاحبزادہ عنایت کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ۔ نیئر بخاری کا

صاحبزادہ عنایت کریم پیپلزپارٹی میں شامل ،پارٹی کی جیت یقینی ہے، نیئربخاری، ندیم افضل چن Read More »

میرپور میں انٹرنیٹ سروس بحال ، بلاول بھٹو کا سوشل میڈیا پربیان جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ پیپلزپارٹی آزادکشمیر اور الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ بحالی پر شکر گزار ہوں ۔ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ میرپور اور آزادکشمیر میں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال ہوجائےگا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چوہدری یٰسین

میرپور میں انٹرنیٹ سروس بحال ، بلاول بھٹو کا سوشل میڈیا پربیان جاری Read More »

بلوچستان: دہشتگردوں کیخلاف گھیرا تنگ، 6 واصل جہنم،متعدد گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

بلوچستان : انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کامیابی سے جاری،دہشتگردوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ، سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں تیزی سے جاری سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی نے فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد وں کو جہنم واصل کر دیا سکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر

بلوچستان: دہشتگردوں کیخلاف گھیرا تنگ، 6 واصل جہنم،متعدد گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد Read More »

بھارت میں لڑکیوں سے زیادہ گائے محفوظ، آئین نہ بچایا تو ملک کشمیر جیسی جیل بن جائے گا،محبوبہ مفتی

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں ان دنوں لڑکیوں کے مقابلے میں گائے زیادہ محفوظ ہے۔ سابق وزیراعلیٰ کشمیر محبوبہ مفتی نے خبردار کیا

بھارت میں لڑکیوں سے زیادہ گائے محفوظ، آئین نہ بچایا تو ملک کشمیر جیسی جیل بن جائے گا،محبوبہ مفتی Read More »

بلاول

مظفرآباد، پیپلزپارٹی کا جلسہ منسوخ، بلاول بھٹو 30جولائی کو آخری خطاب کرینگے،پارٹی ذرائع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 24 جولائی کو مظفرآباد میں ہونے والا انتخابی جلسہ منسوخ کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مظفرآباد میں بلاول بھٹو زرداری کے جلسے کی نئی تاریخ کا تاحال حتمی فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔مرحلہ وار انتخابی شیڈول کے بعد تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی انتخابی

مظفرآباد، پیپلزپارٹی کا جلسہ منسوخ، بلاول بھٹو 30جولائی کو آخری خطاب کرینگے،پارٹی ذرائع Read More »

 پیپلزپارٹی کا پائور شو،جعلی شیر کے غبارے سے ہوا نکل چکی، راجہ پرویز اشرف،کائرہ،جاوید بڈھانوی

نکیال (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی انتخابی سیاست میں جاوید اقبال بڈھانوی نے تاریخ بدل دی عوام نے جاوید اقبال بڈھانوی اور پیپلز پارٹی کے ساتھ وفا کی تاریخی مثال قائم کر دی ۔ نکیال جلسہ شدید بارش کے باوجود عوام کا ٹھاٹیں مارتا سمندر گرائونڈ میں موجود نکیال کا میدان اس وقت تاریخی منظر

 پیپلزپارٹی کا پائور شو،جعلی شیر کے غبارے سے ہوا نکل چکی، راجہ پرویز اشرف،کائرہ،جاوید بڈھانوی Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی چیلنجز: مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر بزدلانہ حملہ، دہشت گردی کے پسِ پردہ حقائق عیاں

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے باڈی گارڈ پر بزدلانہ حملہ، جس کے نتیجے میں دونوں نے جامِ شہادت نوش کیا، ملک کی سیکیورٹی اور عدلیہ کی آزادی پر حملے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ بلوچستان میں بدامنی، انتشار اور خوف و ہراس پھیلانے

بلوچستان میں سیکیورٹی چیلنجز: مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر بزدلانہ حملہ، دہشت گردی کے پسِ پردہ حقائق عیاں Read More »

شیڈول

آزاد کشمیر انتخابات : مظفرآباد اور جہلم ویلی کے 7 حلقوں میں پولنگ عملے کو آرڈرز کی تقسیم

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے انعقاد کے لیے تیاریاں اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ مظفرآباد اور جہلم ویلی کے مجموعی طور پر 7 انتخابی حلقوں کے 1,205 پولنگ اسٹیشنز پر تعینات کیے جانے والے عملے کو اعزازیہ کی ادائیگی اور تقرری کے احکامات (آرڈرز) کی تقسیم کا سلسلہ

آزاد کشمیر انتخابات : مظفرآباد اور جہلم ویلی کے 7 حلقوں میں پولنگ عملے کو آرڈرز کی تقسیم Read More »

آزاد کشمیر

ایڈہاک ایکٹ معطل: سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت 28 جولائی کو مقرر

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے ایڈہاک، عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق بنائے گئے ‘ایڈہاک ایکٹ 2026’ کو معطل کیے جانے کے بعد یہ اہم اور حساس معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپیلوں اور آئینی درخواستوں پر ابتدائی سماعت کے بعد

ایڈہاک ایکٹ معطل: سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت 28 جولائی کو مقرر Read More »