بنگلہ دیشی صدر شہاب الدین مستعفی، اسپیکر نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں
ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خراب صحت کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ ان کی عمر 76 برس ہے اور وہ اپریل 2023 سے ملک کے صدر کے عہدے پر فائز تھے۔ محمد شہاب الدین نے حالیہ طبی معائنے کے بعد بتایا کہ انہیں آٹونومک نیوروپیتھی نامی بیماری لاحق […]
بنگلہ دیشی صدر شہاب الدین مستعفی، اسپیکر نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں Read More »









