تازہ ترین

سکیورٹی فورسز

سکیورٹی فورسز کا آپریشن’’العزم‘‘: 15 دہشت گرد ہلاک، 12 زخمی

مستونگ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مصدقہ خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد مشتبہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے’’ آپریشن العزم ‘‘کیا۔ سکیورٹی فورسز کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس آپریشن میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف فضائی اور زمینی کارروائیاں مربوط انداز میں […]

سکیورٹی فورسز کا آپریشن’’العزم‘‘: 15 دہشت گرد ہلاک، 12 زخمی Read More »

عامر رضا

وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار کے جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ جنرل عامر رضا کو کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا، ہلال امتیاز ملٹری، ستارہ بسالت کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر پروموٹ

وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار کے جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی Read More »

الیکٹرک بائیک

الیکٹرک بائیک خریدنا آسان، حکومت بلاسود قرض اور سبسڈی دے گی

وزیر خزانہ کے مشیر عدنان پاشا نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں پائیدار اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ حکومت نے آئندہ چند سالوں کے دوران 20 لاکھ الیکٹرک موٹرسائیکلیں متعارف کرانے کا بڑا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ اس اہم اقدام کا بنیادی مقصد ایندھن

الیکٹرک بائیک خریدنا آسان، حکومت بلاسود قرض اور سبسڈی دے گی Read More »

مریم اورنگزیب

شیر کا شکار تیر سے نہیں ہوتا ،مریم اورنگزیب کا کوٹلی میں بلاول بھٹو کو کرارا جواب

کوٹلی کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر بھر میں  کلین سویپ  کرے گی اور ریاست میں اگلی حکومت قائم ہو گی۔ کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے

شیر کا شکار تیر سے نہیں ہوتا ،مریم اورنگزیب کا کوٹلی میں بلاول بھٹو کو کرارا جواب Read More »

عباس عراقچی

امریکی صدر ٹرمپ کو بغیر سوچے سمجھے جارحیت کی قیمت چکانا پڑے گی : عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر کی جانب سے دی جانیوالی مسلسل فوجی دھمکیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو بغیرسوچے سمجھے جارحیت کی قیمت چکانا پڑے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ (سابقہ ٹویٹر) پر جاری اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر

امریکی صدر ٹرمپ کو بغیر سوچے سمجھے جارحیت کی قیمت چکانا پڑے گی : عباس عراقچی Read More »

پاکستانی مشن

جموں و کشمیر بھارت کا کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ داخلی معاملہ ، پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران بھارت کو سخت اور مؤثر جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر نہ تو بھارت کا ‘اٹوٹ انگ’ ہے اور نہ ہی یہ اس کا کوئی داخلی معاملہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی قونصلر صائمہ سلیم نے حقِ جواب

جموں و کشمیر بھارت کا کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ داخلی معاملہ ، پاکستان Read More »

خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت اجلاس،آزادکشمیر انتخابات کی حکمت عملی طے

آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی صدارت میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری ملک ابرار احمد ،سینیٹر انوشہ رحمان ،ایم این اے ملک سہیل خان کمڑیال ،ایم این اے میجر طاہر

خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت اجلاس،آزادکشمیر انتخابات کی حکمت عملی طے Read More »

دوستوں کو سیاحت پر بلائیں، ہزاروں درہم انعام پائیں،دبئی نے بڑا اعلان کردیا

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی کے بعد دبئی نے سیاحت کو دوبارہ فروغ دینے کے لیے منفرد مہم شروع کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئی اسکیم کے تحت متحدہ عرب امارات کے رہائشی اگر اپنے دوستوں یا رشتہ داروں کو دبئی گھومنے کے لیے آمادہ

دوستوں کو سیاحت پر بلائیں، ہزاروں درہم انعام پائیں،دبئی نے بڑا اعلان کردیا Read More »

صورت حال

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ،5ون ڈے میچز کا شیڈول جاری

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اگلے سال پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ یہ ون ڈے سیریز 15 مئی سے 26 مئی 2027 کے درمیان کھیلی جائے گی، جس کا پہلا میچ ہفتہ 15 مئی کو ساؤتھمپٹن کے میدان پر منعقد ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:ورلڈکپ فاتح

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ،5ون ڈے میچز کا شیڈول جاری Read More »

امریکا کے ایران پر مسلسل 13ویں رات بھی حملے،کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

امریکا نے ایران کے خلاف مسلسل 13 ویں رات بھی فوجی کارروائیاں جاری رکھیں جبکہ ایرانی شہر اہواز میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ( سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں تصدیق کی کہ امریکی افواج نے جمعرات کی شب ایران

امریکا کے ایران پر مسلسل 13ویں رات بھی حملے،کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے Read More »