جمہوریت کے نام پر ناانصافی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا، بلاول بھٹو زرداری کا ورکرز کنونشن سے خطاب
مظفرآباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مظفرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے میرپور ڈویژن کے انتخابی عمل اور نتائج پر سخت ترین ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرپور اور کوٹلی کے عوام کے ووٹ پر کسی کو بھی ڈاکا ڈالنے […]









