تازہ ترین

پابندی کے باوجودتقرریاں، تبادلے،محکمہ صنعت وتجارت سے وضاحت طلب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن شیڈول کے باوجود گریڈ 19 کی پوسٹ کی منتقلی کا معاملہ،چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر نے بڑا ایکشن لے لیا ۔ الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صنعت و تجارت سے دو روز میں وضاحت طلب کرلی ۔ پابندی کے باوجود تبادلے اور تقرریاں، الیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لے لیا۔ مزید یہ […]

پابندی کے باوجودتقرریاں، تبادلے،محکمہ صنعت وتجارت سے وضاحت طلب Read More »

الیکشن کمیشن : 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران ای سی پی نے 4 مزید سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا ہے۔ تفصیلات

الیکشن کمیشن : 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

الیکشن مہم 31جولائی اور یکم اگست کی درمیانی شب ختم،الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے مظفرآباد ڈیژن میں ہونیوالے الیکشن کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام امیدواران، سیاسی جماعتیں، انتخابی ایجنٹس، کارکنوں کوپریس ریلیز کے ذریعے انتباہ جاری کردیا گیا ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیر میں فیصلے بلٹ سے نہیں بیلٹ سے ہونے چاہئیں، بلاول بھٹو

الیکشن مہم 31جولائی اور یکم اگست کی درمیانی شب ختم،الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری Read More »

کشمیر میں فیصلے بلٹ سے نہیں بیلٹ سے ہونے چاہئیں،پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھاوں گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ آزاد جموں و کشمیر میں امن و انصاف دیکھنے کے خواہ خواں ہیں اور چاہتے ہیں کہ کشمیر کے وسائل، ووٹ، مستقبل، روزگار کی تقسیم کشمیر کا نوجوان کرے۔ بلاول بھٹو آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں یونی ورسٹی

کشمیر میں فیصلے بلٹ سے نہیں بیلٹ سے ہونے چاہئیں،پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھاوں گا، بلاول بھٹو Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کو بھارت اور اسرائیل سمیت پانچ گروپس کے ہینڈل کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق کالعدم ایکشن کمیٹی کے ذریعے عوام اور پاک فوج کو آمنے سامنے کھڑا کرنے کی گھنائونی سازش بے نقاب ہوگئی ۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان پر ایک ہی رات ہزاروں سوشل میڈیا پیجز سے حملہ ہوا ہے۔ یہ تربیت یافتہ

کالعدم ایکشن کمیٹی کو بھارت اور اسرائیل سمیت پانچ گروپس کے ہینڈل کرنے کا انکشاف Read More »

سیاسی جماعتیں ملکی نظام ٹھیک کریں ورنہ کاکروچ اکھٹے ہوگئے تو سارا نظام الٹ دیں گے ،محسن نقوی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاکستان کی پہلی اکنامک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ سیاسی جماعتیں ملک کا سیاسی نظام ٹھیک کریں ورنہ اگر یہ کاکروچ اکھٹے ہوگئے تو سارا نظام الٹ دیں گے ،نوجوانوں کو سہولیات چاہئیں جو ہم نہیں دے پاسکے ۔ وزیرداخلہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمٹ میں

سیاسی جماعتیں ملکی نظام ٹھیک کریں ورنہ کاکروچ اکھٹے ہوگئے تو سارا نظام الٹ دیں گے ،محسن نقوی Read More »

میرپور تعلیمی بورڈ:فرسٹ اینڈ سیکنڈ ایئرامتحانات،دہم کے پریکٹیکل ملتوی

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے زیراہتمام اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اجلاس میں فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ۔ میرپور تعلیمی بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آزادکشمیر میں کشیدہ صورتحال اور انتخابات کی صورتحال کے پیش نظر فرسٹ ایئراینڈ سیکنڈ ایئر

میرپور تعلیمی بورڈ:فرسٹ اینڈ سیکنڈ ایئرامتحانات،دہم کے پریکٹیکل ملتوی Read More »

میرپور میں کرفیو :انسانی جانوں کے ضیاع اور ہسپتال پر قبضے کی خبریں من گھڑت،ڈپٹی کمشنر ساجد اسلم

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل ) ڈپٹی کمشنر میرپور ساجد اسلم ،ایس ایس پی میرپور خرم اقبال نے کہا کہ میرپور میں رونما ہونیوالے ناخوشگوار واقعے کے حقائق کو تروڑ مڑوڑ کر پیش کیا گیا۔ ایسا ظاہر کیا گیا جیسے پولیس نے یہاں ایک درجن کے قریب انسانی جانوں کو ضائع کر دیا ہے اور ہسپتال پر

میرپور میں کرفیو :انسانی جانوں کے ضیاع اور ہسپتال پر قبضے کی خبریں من گھڑت،ڈپٹی کمشنر ساجد اسلم Read More »

نیلم ویلی:سردار تنویر الیاس کا پاورشو ، سینکڑوں افراد آئی پی پی میں شامل

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر سردار تنویر الیاس انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ نیلم ون پہنچ گئے ۔ سردار تنویر الیا س خان نے نیلم ویلی میں مختلف عوامی اجتماعات اور کارنر میٹنگز سے خطاب کیا۔اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے

نیلم ویلی:سردار تنویر الیاس کا پاورشو ، سینکڑوں افراد آئی پی پی میں شامل Read More »

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کے قیام میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے بتایا ہے کہ پاکستان نے انسانی بنیادوں پر تقریباً 16 ہزار افغان شہریوں کے قیام میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قانونی ویزا یا باقاعدہ سفری دستاویزات رکھنے والے کسی بھی افغان شہری کو

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر 16 ہزار افغان شہریوں کے قیام میں توسیع کا فیصلہ Read More »