تازہ ترین

مظفرآباد: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی میں کمی کا امکان

مظفرآباد کے ایک نجی ہوٹل میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے درمیان ایک اہم اور اعلیٰ سطحی ملاقات شروع ہو گئی ہے۔ اس اہم اجلاس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اور صوبائی رہنما شریک ہیں، جسے آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی فضا […]

مظفرآباد: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی میں کمی کا امکان Read More »

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم کی فائنل میں رسائی، محمد یاسر سلطان دوڑ سے باہر

گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کے نامور اور دفاعی چیمپئن ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں کوئی بھی کھلاڑی 84 میٹر کا آٹو کوالیفائنگ مارک حاصل نہ کر سکا، جس کے بعد بہترین تھرو کی بنیاد پر ٹاپ 12

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم کی فائنل میں رسائی، محمد یاسر سلطان دوڑ سے باہر Read More »

مقامی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں دو روز کی کمی کے بعد ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ

مقامی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ Read More »

سکیورٹی فورسز

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، اغوا شدہ 6 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح جنگجوؤں کی جانب سے اغوا کیے گئے 6 غیر مقامی مزدوروں کو فتنة الہندوستان کے سفاک دہشت گردوں نے قتل کر دیا ہے، جس کی تصدیق سرکاری رپورٹس میں کی گئی ہے۔ ان مزدوروں کو 27 جولائی 2026ء کو ضلع کیچ کے علاقے کلاتک، سورگ بازار، ڈگری کاہان سے

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، اغوا شدہ 6 مزدور جاں بحق Read More »

آزاد جموں و کشمیر عام انتخابات 2026: دوسرے مرحلے کی پولنگ 2 اگست کو ہوگی

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے کی پولنگ 2 اگست کو ہونے کا معاملہ حتمی شکل اختیار کر گیا ہے। الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کی 9 نشستیں اور مہاجرین جموں و ویلی کشمیر کی 12 نشستیں شامل ہیں، جن پر انتخابی

آزاد جموں و کشمیر عام انتخابات 2026: دوسرے مرحلے کی پولنگ 2 اگست کو ہوگی Read More »

مظفرآباد: چیئرمین بلاول بھٹو کے جلسہ عام کی تیاریاں ، شوکت جاوید میر نے انتظامات کا جائزہ لیا

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر شوکت جاوید میر نے یونیورسٹی کالج گراؤنڈ میں چیئرمین بلاول بھٹو کے بڑے جلسہ عام کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے۔ وہ علی الصبح ہی یونیورسٹی کالج گراؤنڈ پہنچے جہاں انہوں نے آمدہ جلسہ عام کی تیاریوں کا باریک

مظفرآباد: چیئرمین بلاول بھٹو کے جلسہ عام کی تیاریاں ، شوکت جاوید میر نے انتظامات کا جائزہ لیا Read More »

مظفرآباد کے نواحی علاقے صبری میں چوری کی مسلسل وارداتیں، مکین شدید تشویش میں مبتلا

دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے صبری میں گزشتہ کئی عرصے سے چوری کی مختلف وارداتیں مسلسل پیش آ رہی ہیں، جس کے باعث علاقے کے مکین شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ گزشتہ رات بھی نامعلوم چور ایک موبائل شاپ کا صفایا کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان چوری کر

مظفرآباد کے نواحی علاقے صبری میں چوری کی مسلسل وارداتیں، مکین شدید تشویش میں مبتلا Read More »

آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق 5 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا ایک نیا اور طاقتور سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے پیشِ نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ منگل کی رات آزاد کشمیر، راولپنڈی اور اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں بارش ریکارڈ

آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

سپین کے خلاف فائنل میں بدتمیزی پر فیفا ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کے خلاف متحرک: تادیبی کارروائی کا آغاز

عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) نے ورلڈ کپ کے دوران اور سپین کے خلاف فائنل میچ میں شکست کے بعد ارجنٹینی کھلاڑیوں اور عملے کے نامناسب رویے پر ان کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کر دی ہے۔ گذشتہ ہفتے فیفا نے نیویارک سٹیڈیم میں فائنل سیٹی بجنے کے بعد پیش آنے والے سنگین واقعات کی شفاف

سپین کے خلاف فائنل میں بدتمیزی پر فیفا ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کے خلاف متحرک: تادیبی کارروائی کا آغاز Read More »

ایمریٹس ایئرلائن کی طلبا کے لیے زبردست رعایت

بین الاقوامی فضائی کمپنی ایمریٹس نے دنیا بھر میں تعلیم اور دیگر مقاصد کے لیے سفر کرنے والے طلبا کے لیے خصوصی سفری پیشکش کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت کرایوں میں رعایت، اضافی سامان اور فلائٹ تبدیلی کے لچکدار اختیارات دیے جا رہے ہیں۔ ایئرلائن حکام کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات

ایمریٹس ایئرلائن کی طلبا کے لیے زبردست رعایت Read More »