تازہ ترین

شاہ غلام قادر کو بڑا جھٹکا،چوہدری خانولی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

نیلم کی سیاسی صورتحال میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر چوہدری خانولی نے صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے ساتھ معاملات طے پا جانے کے بعد باقاعدہ استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدی خانولی آج جمعہ […]

شاہ غلام قادر کو بڑا جھٹکا،چوہدری خانولی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ Read More »

ن لیگ کی بڑی کامیابی،گوجر قومی پارٹی کے امیدوار دانش صغیر دستبردار

مظفرآباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی موجودگی میں گوجر قومی پارٹی کے امیدوار دانش صغیر نے اپنے ہزاروں کارکنوں، دوستوں، حامیوں اور گوجر برادری کے افراد کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے حلقہ LA-30 ہٹیاں دوپٹہ سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ڈاکٹر

ن لیگ کی بڑی کامیابی،گوجر قومی پارٹی کے امیدوار دانش صغیر دستبردار Read More »

سعودی عرب نے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا،مزید ممالک کو بھی دعوت

ریاض: سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے 13 دیگر ممالک کے ساتھ بحری دفاعی اتحاد قائم کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا معاشی ریلیف،3ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا سعوی وزارت دفاع

سعودی عرب نے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا،مزید ممالک کو بھی دعوت Read More »

بلاول بھٹو غلط فہمی میں نہ رہیں،ن لیگ بلیک میلنگ میں نہیں آئیگی، شاہ غلام قادر

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی بیانات کو مسترد کرتے ہوئے شدید ردعمل دے دیا۔ شاہ غلام قادرنے کہا کہ آج کل مظفرآباد میں قیام پذیر چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آزاد کشمیر انتخابات پر گمراہ کن بیانات دے رہے ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو غلط فہمی میں نہ رہیں،ن لیگ بلیک میلنگ میں نہیں آئیگی، شاہ غلام قادر Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے،

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

کوئٹہ: ایف سی کی چوکیوں پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،3دہشتگرد واصل جہنم

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل): بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقوں اسپن کاریز اور زرغون گھرمیں دہشتگردوں کاایف سی کی چوکیوں پرحملہ ناکام بنادیا سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں3 دہشتگردجہنم واصل کردیئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیموں ایف اے ایچ اور ایف اے کےکے دہشتگردوں نے اسپن کاریز اور زرغون گھر میں قائم فرنٹیئر

کوئٹہ: ایف سی کی چوکیوں پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،3دہشتگرد واصل جہنم Read More »

سعودی عرب کاکثیر القومی دفاعی اتحاد‘ قائم کرنے کا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک نے حمایت کردی

سعودی مملکت کی وزارت دفاع کی جانب سے چیف آف اسٹاف، برادر اور دوست ممالک کے نمائندوں اور مملکت میں یورپی یونین کے وفد کی ایک میٹنگ کی میزبانی کی۔ اجلاس میں بحری سلامتی کو بڑھانے، بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کی حفاظت، اور سمندری نیوی گیشن اور عالمی تجارت کو نشانہ بنانے والے خطرات کا

سعودی عرب کاکثیر القومی دفاعی اتحاد‘ قائم کرنے کا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک نے حمایت کردی Read More »

ریاست یرغمال،کالعدم ایکشن کمیٹی کشمیرکازکو نقصان پہنچا رہی ہے،ساجدہ احمدکشمیری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد فائونڈیشن ساجدہ احمد کشمیری نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر صحافی واینکر محمد مجتبیٰ بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی نے ریاست کے اندر ریاست قائم کررکھی ہے ۔ ساجدہ احمد کشمیری کا کہنا تھا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی بھارتی ایجنڈے پر ٹی ٹی

ریاست یرغمال،کالعدم ایکشن کمیٹی کشمیرکازکو نقصان پہنچا رہی ہے،ساجدہ احمدکشمیری Read More »

بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات،انتخابی ماحول پرامن بنانے پراتفاق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزراء کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، انتخابی ماحول اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز

بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات،انتخابی ماحول پرامن بنانے پراتفاق Read More »

پابندی کے باوجودتقرریاں، تبادلے،محکمہ صنعت وتجارت سے وضاحت طلب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن شیڈول کے باوجود گریڈ 19 کی پوسٹ کی منتقلی کا معاملہ،چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر نے بڑا ایکشن لے لیا ۔ الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صنعت و تجارت سے دو روز میں وضاحت طلب کرلی ۔ پابندی کے باوجود تبادلے اور تقرریاں، الیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لے لیا۔ مزید یہ

پابندی کے باوجودتقرریاں، تبادلے،محکمہ صنعت وتجارت سے وضاحت طلب Read More »